02:42 pm
 نواز شریف ضمانت کی درخواست مستردکیوں ہوئی؟ بالآخر اصل کہانی منظر عام پر آگئی

اسلام آباد (نیو زڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی طبی بنیاد پر ضمانت کی درخواست مسترد کر دی ہے۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل اسلام آباد ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ نے 20 فروری کو محفوظ کیا گیا فیصلہ سناتے ہوئے ان کی ضمانت کی درخواست مسترد کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف کو تمام طبی سہولیات دی جا رہی ہیں لہٰذا انہیں طبی بنیاد پر ضمانت نہیں دی جا سکتی۔واضح رہے کہ نواز شریف نے طبی بنیادوں پر سزا معطل کر کے ضمانت پر رہائی کی استدعا کر رکھی تھی
جبکہ نیب نے نواز شریف کو ضمانت پر رہا کرنے کی مخالفت کی تھی۔مطابق مسلم لیگ (ن) کے کارکنان کی آمد کے پیش نظر اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر اضافی نفری تعینات کی گئی اور سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے جس کے تحت عدالت کے باہر سپیشل برانچ کے اہلکار بھی تعینات ہوئے۔یاد رہے کہ اسلام آبادہائیکورٹ نے 20 فروری کو نواز شریف کی العزیزیہ ریفرنس میں احتساب عدالت کی جانب سے دی گئی 7 سال قید کی سزا کے خلاف دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ کیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

نئے پاکستان کے بجٹ  میںفائدہ صرف خان کی اے ٹی ایمز مشینوں کو  ہوگا،شاہد خاقان عباسی

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کی تیاریاں ہیں، نیربخاری

کیا واقعی بجٹ کا 80فیصد حصہ فوج کو ملتا ہے؟

ڈکیتی کا ملزم ضمانت پر رہا ہوکر دوبارہ بینک لوٹنے پہنچ گیا

وفاقی بجٹ کے بعد پنجاب کا بجٹ کب پیش کیا جائیگا؟تاریخ بارے پتا چل گیا

بے سہارا، بیروز گار  افراد کیلئے اچھی خبر۔۔حکومت نے بڑااقدام اٹھالیا

عازمین حج اس ویب سائٹ پر اپنی رجسٹریشن کراسکتے ہیں، رجسٹریشن کا آغاز آج سے ہوگیا

گیس پائپ لائن زوردار دھماکے سے پھٹ گئی ، متعدد افراد ہ ل ا ک

سرکاری ادارے کی نجکاری پر ملازمین کی تنخواہ میں کوئی ردوبدل نہیں ہوگا، سعودی عرب

یکم جولائی سے کیا کیا سستا ہو گا؟اچانک خبر نے شہریوں کے دل جیت لیے

حکومتی انتخابی ترامیم آئین اور الیکشن کمیشن پرسنگین حملہ ہے ،مریم اورنگزیب

سرکاری ملازمین بارے اہم ہدایات جاری ،وزارت افرادی قوت نے حتمی فیصلہ کرلیا

بجٹ میں وزیراعظم ہائوس اوروزیراعظم سیکرٹریٹ کے اخراجات  میں اضافہ کیے جانے کاانکشاف مگرکتنا؟قوم کے لیے یقین کرنامشکل

اداروں کی نجکاری ۔۔۔!!! میاں منشا نے حکومت کوانتہائی اہم مشورہ دیدیا