02:45 pm
سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان۔۔ حکومت بڑی مشکل میں پھنس گئی ۔۔ عدالت نے حکم جاری کردیا

لاہور(نیو زڈیسک) ہائی کورٹ نے وفاقی حکومت سے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے دورے کے اخراجات کی تفصیلات طلب کر لیں۔سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی آمد پر کیے گئے اخراجات کی تفصیلات کے حصول کے لیے ہائیکورٹ میں متفرق درخواست کی سماعت ہوئی۔عدالت نے وفاقی حکومت اور دیگر فریقین کو 19 مارچ کیلئے نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔عدالت نے درخواست گزار سے کہا کہ آپ کو معلومات کے حصول کیلئے انفارمیشن کمیشن سے رجوع کرنا چاہئے تھا۔
درخواست گزار کے وکیل نے کہا کہ مفاد عامہ کے کیسز میں انفارمیشن کمیشن سے رجوع کرنا لازمی نہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی ولی عہد کی آمد پر عوام کے 20 کروڑ خرچ کیے گئے۔ 300 لگژری گاڑیاں کرائے پر لی گئیں، ایف 16 اور ایف 17 نے مہمان کو پروٹوکول دیا۔ سعودی ولی عہد کے استقبال میں عوامی پیسوں کا ضیاع اسلامی قوانین کے منافی ہے۔درخواست گزار نے عدالت سے استدعا کی کہ معلومات تک رسائی کے قانون کے تحت حکومت سے اخراجات کی تمام تر تفصیلات طلب کی جائیں۔

تازہ ترین خبریں

سینیٹ الیکشن میں مداخلت ۔۔۔پیپلز پارٹی کا گورنر سندھ کے خلاف کارروائی کا مطالبہ۔۔ الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا

 لگتا ہے 27 ایکشن پلان پر عمل آمد کے بعد فیٹیف پاکستان سے مزید ناجائز مطالبات کریگا، سینیٹر رحمان ملک

حمزہ شہباز اپنے مفرور تایا جان سے کہیں کہ وطن واپس آجائیں۔شبلی فراز

سینیٹ انتخابات کا معاملہ ۔۔۔پنجاب کے سینٹ انتخابات میں نون لیگ نے حکومت کے ساتھ مثبت بات چیت کی۔ فواد چوہدری

عوامی نیشنل پارٹی کا اے این پی بلوچستان کے ترجمان اسد خان اچکزئی کی شہادت پر تین روزہ سوگ کا اعلا ن،تحقیقات کا مطالبہ

پی ایس ایل کا دسواں میچ ۔۔۔ پشاورزلمی کااسلام یونائیٹڈکیخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ

دلہن ٹریکٹر سے کود کر تھانے پہنچ گئی ۔۔ بھاراتیوں کا تھانے کے باہر احتجاج

پاکستان سپر لیگ کے نویں میچ میں کراچی کنگز نے ملتان سلطانزکو7 وکٹوں سے شکست دے دی

جیلیں مسلم لیگ(ن)کےلیےنئی بات نہیں،نوازشریف نےعمران خان کےانتقام کاسامناکیا۔ حمزہ شہباز

لاہور میں جرائم کے خاتمے کیلئے ایک اور زبردست قدم ۔۔ پیٹرولنگ کے لیے ابابیل فورس تشکیل دے دی۔

کورونا  ایس او پیز ۔۔۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بین الاقوامی مسافروں کی پاکستان آمد سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیا

سانپ کو کیسے مارا ؟  DSP آئے تو سانپ زندہ تھا۔۔۔ اپوزیشن لیڈر سندھ حلیم عادل شیخ نے پورا واقعہ بیان کردیا

امجد آفریدی، شمیم آفریدی پیپلز پارٹی میں شامل