02:47 pm
پاکستان میں ایک گروہ جو کم عمر لڑکیوں سے کیا شرمناک کام کرواتا ہے ؟

پاکستان میں ایک گروہ جو کم عمر لڑکیوں سے کیا شرمناک کام کرواتا ہے ؟

02:47 pm

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں ایک گروہ جو کم عمر لڑکیوں سے کیا شرمناک کام کرواتا ہے ؟پاکستانی جان کر غصے سے سرخ ہو گئے ۔۔جسم فروش خواتین کم عمر لڑکیوں کو اغوا کر کے اپنے مذموم مقاصد کے لیے استعمال کرنے لگیں ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ریلوے پولیس لاہور ڈویژن کی بروقت کارروائی میں ایک جسم فروش گینگ کو گرفتار کیا گیا جس میں ملوث افراد نے چشم کُشا انکشافات کر دئے۔ گروہ کی سرگرم رکن خاتون کا کہنا تھا کہ مجھے بچیوں کو اغوا کرنے میں ایک منٹ بھی نہیں لگتا ، حال ہی میں جس بچی کو اغوا کیا اُسے اغوا کرنے میں بھی ایک منٹ سے کم وقت لگا اور میں اُسے اپنے ساتھ رکشے میں بٹھا کرر گوجرانوالہ لے گئی۔ پولیس کا کہناہے کہ شہر بھر میں ایسے کئی گروہ سرگرم ہیں
جو کم سن بچیوں کو اغوا کرتے ہیں اور انہیں پال پوس کر اپنے غلیظ مقاصد کے لیے استعمال کرتے اور انہیں جسم فروشی کے دھندے پر لگا کر خود پیسے کماتے ہیں۔ گروہ کی سر گرم خاتون نے اپنے بیان میں کہا کہ میں کم عمر بچیوں کو اغوا ہی اسی لیے کرتی ہوں کہ وہ بڑی ہو کر میرا سہارا بنیں۔ میں ان کو بڑا کر کے دھندے کروا کر پیسے کمانا چاہتی تھی۔ گروہ میں ملوث ایک نوجوان نے بھی اپنے اس غلیظ جُرم کا اعتراف کیا اور کہا کہ ہم بچیوں کو اغوا کر کے ان سے بُرے کام کرواتے ہیں اور پھر پیسے کماتے ہیں۔ گروہ کے گرفتار ہونے کے بعد شہر بھر کے والدین میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے جبکہ گروہ سے بازیاب ہونے والی کم سن بچیوں کے والدین نے گروہ کے تمام ارکان کو عبرتناک سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ والدین کا کہنا ہے کہ ایسے تمام افراد کو دیگر تمام لوگوں کے لیے عبرت کا نشانہ بنایا جانا چاہئیے تاکہ دوبارہ کوئی کسی کی بیٹی کے بارے میں اس قدر گھناؤنے عزائم نہ رکھے۔واضح رہے کہ شہر بھر میں کم سن بچیوں کے اغوا اور زیادتی کے کیسز کی شرح میں اضافے کے بعد سے والدین بھی محتاط ہو گئے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

پی ٹی آئی اپنے ارکان کس طرح پورے کرے گی؟ حکمت عملی سامنے آگئی

پی ٹی آئی اپنے ارکان کس طرح پورے کرے گی؟ حکمت عملی سامنے آگئی

’ہمارے کتنے ارکان نے خود کو بیچا‘ وزیر اعظم اراکین اسمبلی کے سامنے پھٹ پڑے، اجلاس میں جذباتی مناظر

’ہمارے کتنے ارکان نے خود کو بیچا‘ وزیر اعظم اراکین اسمبلی کے سامنے پھٹ پڑے، اجلاس میں جذباتی مناظر

اعتماد کاووٹ۔۔پی ڈی ایم کیاکرنیوالی ہے،کھلاڑیوں  کی مشکلات میں اضافہ کردینے والی خبرآگئی

اعتماد کاووٹ۔۔پی ڈی ایم کیاکرنیوالی ہے،کھلاڑیوں کی مشکلات میں اضافہ کردینے والی خبرآگئی

کرتار پور کو پرانے انداز میں آباد کرنے کا فیصلہ

کرتار پور کو پرانے انداز میں آباد کرنے کا فیصلہ

جماعت اسلامی کا وزیراعظم کواعتماد کا ووٹ نہ دینےکا اعلان لیکن مجموعی طور پر کتنے ووٹ ملنے کا امکان ہے؟

جماعت اسلامی کا وزیراعظم کواعتماد کا ووٹ نہ دینےکا اعلان لیکن مجموعی طور پر کتنے ووٹ ملنے کا امکان ہے؟

8.1 شدت کازلزلہ ،لوگ خوف کے مارے گھروں سے باہرنکل آئے،سونامی کی وارننگ جاری

8.1 شدت کازلزلہ ،لوگ خوف کے مارے گھروں سے باہرنکل آئے،سونامی کی وارننگ جاری

گَل بڑی وَدھ گئی اَے۔۔۔سینیٹ الیکشن کے بعد صحافی غریدہ فاروقی نے حکومت کے زخموں پر نمک چھڑک دیا

گَل بڑی وَدھ گئی اَے۔۔۔سینیٹ الیکشن کے بعد صحافی غریدہ فاروقی نے حکومت کے زخموں پر نمک چھڑک دیا

الیکشن کمیشن کی وزیراعظم کیخلاف پریس کانفرنس،وفاقی وزراء بول پڑے

الیکشن کمیشن کی وزیراعظم کیخلاف پریس کانفرنس،وفاقی وزراء بول پڑے

وزیراعظم نے چیئرمین سینٹ کوبلالیا،کیاہونے والاہے؟شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

وزیراعظم نے چیئرمین سینٹ کوبلالیا،کیاہونے والاہے؟شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

اگر کسی کو ہمارے فیصلوں پر اعتراض ہے تو ۔۔۔وزیراعظم  کی تقاریرکے بعد الیکشن کمیشن کابھی جواب آگیا،دبنگ اعلان

اگر کسی کو ہمارے فیصلوں پر اعتراض ہے تو ۔۔۔وزیراعظم کی تقاریرکے بعد الیکشن کمیشن کابھی جواب آگیا،دبنگ اعلان

سبی ، بابر کچ میں بارودی سرنگ  دھماکہ،متعدد افرادزخمی

سبی ، بابر کچ میں بارودی سرنگ دھماکہ،متعدد افرادزخمی

جنوبی پنجاب کے پانچ محکمے ختم کرنے کا فیصلہ

جنوبی پنجاب کے پانچ محکمے ختم کرنے کا فیصلہ

نوکری ختم ۔۔۔گیم اوور ۔۔۔حفیظ شیخ کب تک پاکستان چھوڑنےوالے ہیں؟ نیا وزیرخزانہ کون ہوگا؟ بڑ ادعویٰ

نوکری ختم ۔۔۔گیم اوور ۔۔۔حفیظ شیخ کب تک پاکستان چھوڑنےوالے ہیں؟ نیا وزیرخزانہ کون ہوگا؟ بڑ ادعویٰ

کورونا پھر سر اٹھانے لگا، تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ

کورونا پھر سر اٹھانے لگا، تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ