03:02 pm
عائشہ گلالئی نے کہاں جانے کا اعلان کر دیا ؟ جانیں

عائشہ گلالئی نے کہاں جانے کا اعلان کر دیا ؟ جانیں

03:02 pm

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عائشہ گلالئی نے کہاں جانے کا اعلان کر دیا ؟ جانیں ۔۔۔۔۔۔۔! پاکستان تحریک انصاف (گلہ لئی)کی سربراہ عائشہ گلہ لئی نے مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد کیخلاف نیب میں جانے کا اعلان کردیا۔ انہوں نے کہا کہ عبدالرزاق داؤد کی کمپنی کو غیرشفاف طریقے سے مہمند ڈیم کا ٹھیکہ دیا گیا ، پی ٹی آئی نے خیبرپختونخواہ کو3ہزار ارب روپے کا مقروض کردیا، میٹروبس کی لاگت 100ارب تک پہنچ گئی،لوگ ٹیکس نہیں دیتے کیونکہ وزیراعظم کی اپنی بہن کی جائیدادیں لندن،دبئی میں نکل آئی ہیں۔ انہوں نے آج یہاں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہماری طرف سے وزیراعظم کے مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد کی کمپنی کو غیرشفاف طریقے سے مہمند ڈیم کا جو ٹھیکہ ملا ،
اس کیخلاف نیب میں درخواست جمع کروا رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کی حکومت نے خیبرپختونخواہ کو3ہزار ارب روپے کا مقروض کردیا۔ قرضہ لیکر پشاور میں جنگلا بس شروع کی، اس کی لاگت 100ارب روپے تک پہنچ چکی ہے۔ کیونکہ اس کا ٹھیکہ ایک بلیک لسٹ کمپنی کو دیا گیا ہے۔رات کو توڑتے ہیں اور صبح کو بناتے ہیں، رات کو اس لیے توڑتے ہیں کہ لوگ دیکھ نہ سکیں۔ عائشہ گلہ لئی نے کہا کہ یہ کہتے تھے کہ پاکستانی حکومت ہم پر اعتماد کرتی ہے۔اس کا مطلب ان یہ ہوا کہ قوم آپ پر اعتماد نہیں کرتی۔آپ دھاندلی کے ذریعے آپ اقتدار میں آئے۔آپ نے کے پی کے میں جو قرضہ لیا تھا وہ آپ نے الیکشن پر لگا دیا،پیسے لگا کرآپ جیت گئے ہیں۔ کیونکہ وہ پیسا زمین پر لگا نظر نہیں آرہا۔انہوں نے کہا کہ لوگ آپ کو ٹیکس نہیں دیتے، لوگ آپ پراعتماد نہیں کرتے۔ آپ کے اخراجات اور آمدن میں بہت بڑا خلاء ہے۔لوگ پی ٹی آئی کی حکومت پر اس لیے اعتماد نہیں کرتے کہ وزیراعظم کی بہن علیمہ خان کی جائیدادیں لندن اور دبئی سے نکل آئی ہیں۔وہ شوکت خانم اور نمل کی بورڈ ممبر ہیں۔

تازہ ترین خبریں

نئے پاکستان کے بجٹ  میںفائدہ صرف خان کی اے ٹی ایمز مشینوں کو  ہوگا،شاہد خاقان عباسی

نئے پاکستان کے بجٹ میںفائدہ صرف خان کی اے ٹی ایمز مشینوں کو ہوگا،شاہد خاقان عباسی

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کی تیاریاں ہیں، نیربخاری

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کی تیاریاں ہیں، نیربخاری

کیا واقعی بجٹ کا 80فیصد حصہ فوج کو ملتا ہے؟

کیا واقعی بجٹ کا 80فیصد حصہ فوج کو ملتا ہے؟

ڈکیتی کا ملزم ضمانت پر رہا ہوکر دوبارہ بینک لوٹنے پہنچ گیا

ڈکیتی کا ملزم ضمانت پر رہا ہوکر دوبارہ بینک لوٹنے پہنچ گیا

وفاقی بجٹ کے بعد پنجاب کا بجٹ کب پیش کیا جائیگا؟تاریخ بارے پتا چل گیا

وفاقی بجٹ کے بعد پنجاب کا بجٹ کب پیش کیا جائیگا؟تاریخ بارے پتا چل گیا

بے سہارا، بیروز گار  افراد کیلئے اچھی خبر۔۔حکومت نے بڑااقدام اٹھالیا

بے سہارا، بیروز گار افراد کیلئے اچھی خبر۔۔حکومت نے بڑااقدام اٹھالیا

عازمین حج اس ویب سائٹ پر اپنی رجسٹریشن کراسکتے ہیں، رجسٹریشن کا آغاز آج سے ہوگیا

عازمین حج اس ویب سائٹ پر اپنی رجسٹریشن کراسکتے ہیں، رجسٹریشن کا آغاز آج سے ہوگیا

گیس پائپ لائن زوردار دھماکے سے پھٹ گئی ، متعدد افراد ہ ل ا ک

گیس پائپ لائن زوردار دھماکے سے پھٹ گئی ، متعدد افراد ہ ل ا ک

سرکاری ادارے کی نجکاری پر ملازمین کی تنخواہ میں کوئی ردوبدل نہیں ہوگا، سعودی عرب

سرکاری ادارے کی نجکاری پر ملازمین کی تنخواہ میں کوئی ردوبدل نہیں ہوگا، سعودی عرب

یکم جولائی سے کیا کیا سستا ہو گا؟اچانک خبر نے شہریوں کے دل جیت لیے

یکم جولائی سے کیا کیا سستا ہو گا؟اچانک خبر نے شہریوں کے دل جیت لیے

حکومتی انتخابی ترامیم آئین اور الیکشن کمیشن پرسنگین حملہ ہے ،مریم اورنگزیب

حکومتی انتخابی ترامیم آئین اور الیکشن کمیشن پرسنگین حملہ ہے ،مریم اورنگزیب

سرکاری ملازمین بارے اہم ہدایات جاری ،وزارت افرادی قوت نے حتمی فیصلہ کرلیا

سرکاری ملازمین بارے اہم ہدایات جاری ،وزارت افرادی قوت نے حتمی فیصلہ کرلیا

بجٹ میں وزیراعظم ہائوس اوروزیراعظم سیکرٹریٹ کے اخراجات  میں اضافہ کیے جانے کاانکشاف مگرکتنا؟قوم کے لیے یقین کرنامشکل

بجٹ میں وزیراعظم ہائوس اوروزیراعظم سیکرٹریٹ کے اخراجات میں اضافہ کیے جانے کاانکشاف مگرکتنا؟قوم کے لیے یقین کرنامشکل

اداروں کی نجکاری ۔۔۔!!! میاں منشا نے حکومت کوانتہائی اہم مشورہ دیدیا

اداروں کی نجکاری ۔۔۔!!! میاں منشا نے حکومت کوانتہائی اہم مشورہ دیدیا