03:08 pm
بھارتی ٹی وی پر پاکستان کیخلاف سستی شہرت کی شوقین عورت نے ایسی ایسی باتیں کر ڈالیں

بھارتی ٹی وی پر پاکستان کیخلاف سستی شہرت کی شوقین عورت نے ایسی ایسی باتیں کر ڈالیں

03:08 pm

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سینئراینکر نادیہ مرزا نے ریحام خان کو رحم خان قرار دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ رحم خان کو پلوامہ پردکھ ہوا، لیکن کشمیری کے ظلم وستم نظر کیوں نظر نہیں آتے؟ رحم خان کوپاکستانی میڈیا منہ نہیں لگاتا تواب بھارتی میڈیا پر بیٹھ کرپاکستان کے خلاف زہر اگلتی ہیں،رحم خان کو بتا دینا چاہتی ہوں کہ اب وہ آپ کا شوہر نہیں بلکہ پاکستان کا وزیراعظم ہے۔ انہوں نے نجی ٹی وی میں اپنے پروگرام میں وزیراعظم عمران خان کی سابقہ بیوی ریحام خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اگر ایک بندے سے اپنی عزت خود ہی نہ سنبھالی جارہی ہو، تو دوسرا بندہ اس کی عزت کب تک کرے گا؟ ایک خاتون تھی ، جب تک وہ پاکستان میں تھی تواس کا نام ریحام خان تھا، لیکن اب جب وہ پاکستان سے جاچکی ہیں،
اور ان کو پاکستانی میڈیا نے بھی چلانا بند کردیا ہے۔ جب ان کی دال پاکستانی میڈیا میں نہیں گل رہی تواب انہوں نے بھارتی میڈیا کا سہارا لینا شروع کردیا ہے۔اب وہ ریحام خان رحم خان بن گئی ہیں۔انہوں نے ریحام خان کے پرانے ویڈیو کلپس دکھائے جس میں ریحام خان عمران خان کی خوب تعریفیں کرتی ہوئی دکھائی دیں۔ریحام خان کہا کرتی تھیں کہ عمران خان کی میرا شوہر ہی میرا زیور اور گفٹ ہے۔ اسی طرح انہوں نے اپنے بیانات میں الیکشن 2013ء کو بھی خوب تنقید کا نشانہ بنایا۔ ان کا کہنا تھا کہ الیکشن میں اوورسیز کے ووٹوں کے ساتھ بے حرمتی نہ ہوتی تو خان صاحب بہت پہلے وزیراعظم بن چکے ہوتے۔ انہوں نے اس وقت کہا تھا کہ اگر کل الیکشن ہوجائیں میں خاتون اول ہوں گی۔جب وہ خاتون اول بننے کے خواب دیکھ رہی تھیں تواس بیان کچھ اور تھے لیکن اب اگر وہ خاتون اول نہیں بن سکیں تواس میں عوام اور پاکستان کا قصور ہے؟اب وہ خاتون نہیں بن سکیں توبھارتی میڈیا پر بیٹھ کرکہتی ہیں کہ عمران خان کہتے کچھ اور کرتے کچھ ہیں، عمران خان آپ کے سامنے ایسے بات کریں گے کہ آپ اعتماد کرلیں گے۔ انہوں نے بھارتی میڈیا میں کشمیر میں حملے سے متعلق بھی بھارتیوں کی سائیڈ لی۔ اور کہا کہ وہ ویڈیوز دیکھنے سے سبھی کا دل دکھا ہے۔عمران خان نے پلوامہ واقعے پر اظہارافسوس نہیں کیا۔نادیہ مرزا نے کہا کہ رحم خان کو کشمیری خواتیں کی لٹنے والی عزتیں ، ظلم وستم نظر نہیں آتے۔رحم خان کو بتا دینا چاہتی ہوں کہ اب وہ آپ کا شوہر نہیں بلکہ پاکستان کا وزیراعظم ہے۔وزیراعظم عمران خان کا کوئی ایک بیان دکھا دیں جس میں عمران خان نے رحم خان کے کسی راز سے پردہ اٹھایا ہو۔

تازہ ترین خبریں

پی ڈی ایم کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا،آصف زرداری کی شرکت متوقع

پی ڈی ایم کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا،آصف زرداری کی شرکت متوقع

وفاقی وزیر داخلہ نے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کا نوٹس لے لیا

وفاقی وزیر داخلہ نے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کا نوٹس لے لیا

خواتین کو مساوی حقوق دینا بے نظیر بھٹو کا خواب تھا،بلاول بھٹو زرداری

خواتین کو مساوی حقوق دینا بے نظیر بھٹو کا خواب تھا،بلاول بھٹو زرداری

’’وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ‘‘

’’وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ‘‘

پاکستان کی تعمیر و ترقی میں خواتین نے روشن کردار ادا کیا،شبلی فراز

پاکستان کی تعمیر و ترقی میں خواتین نے روشن کردار ادا کیا،شبلی فراز

خواتین انتخابی عمل میں شریک ہو کر جمہوری عمل کو آگے بڑھاتی ہیں: چیف الیکشن کمشنر

خواتین انتخابی عمل میں شریک ہو کر جمہوری عمل کو آگے بڑھاتی ہیں: چیف الیکشن کمشنر

سی ٹی ڈی نے تخریب کاری کی منصوبہ بندی ناکام بنادی، 5 دہشت گرد ہلاک

سی ٹی ڈی نے تخریب کاری کی منصوبہ بندی ناکام بنادی، 5 دہشت گرد ہلاک

کورونا نے پھرسر اٹھا لیا: تعلیمی ادارے بند ہونے لگے

کورونا نے پھرسر اٹھا لیا: تعلیمی ادارے بند ہونے لگے

عثمان بزدار کا ملتان و تونسہ کا ہنگامی دورہ، ناقص کارکردگی پر متعدد افسران معطل کردیئے

عثمان بزدار کا ملتان و تونسہ کا ہنگامی دورہ، ناقص کارکردگی پر متعدد افسران معطل کردیئے

کشمیر میں عورت ہونا سب سے بڑا جہاد ہے، مشال ملک

کشمیر میں عورت ہونا سب سے بڑا جہاد ہے، مشال ملک

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج خواتین کا عالمی دن

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج خواتین کا عالمی دن

آرمی چیف کا عالمی دن کے موقع پرخواتین کو خراج تحسین

آرمی چیف کا عالمی دن کے موقع پرخواتین کو خراج تحسین

 پی ٹی آئی کے دور ارکان اسمبلی عمران خان کو ووٹ نہیں دینا چاہتے تھے،مریم نواز

پی ٹی آئی کے دور ارکان اسمبلی عمران خان کو ووٹ نہیں دینا چاہتے تھے،مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی قیادت پارٹی رہنمائوں سے بدسلوکی کے واقعے پر غصے میں ہے، مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی قیادت پارٹی رہنمائوں سے بدسلوکی کے واقعے پر غصے میں ہے، مریم نواز