03:30 pm
مودی کو عمران خان کا پیغام دے دیا گیا۔۔پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی بھارت ہو کر آ بھی گئے اور ۔۔! بڑی خبر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)مودی کو عمران خان کا پیغام دے دیا گیا۔۔پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی بھارت ہو کر آ بھی گئے اور ۔۔! بڑی خبر ۔۔۔ پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی رمیش کُمار نے بیان دیا کہ میں نے دورہ بھارت کے دوران بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کا پیغام دیا ، اور اب نریندر مودی کی جانب سے پاکستان کے لیے مثبت پیغام ہی آئے گا۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر رمیش کُمار نے بتایا کہ میں بھارت میں ہونے والے کمبھ میلے میں شرکت کے لیے نئی دلی پہنچا تو بھارتی سیکریٹری خارجہ نے میرا استقبال کیا۔
دوسرے دن میں سابق بھارتی آرمی چیف وی کے سنگھ کے ساتھ چارٹرڈ طیارے میں کمبھ میلے میں پہنچا۔ انہوں نے بتایا کہ وزیراعظم نریندر مودی سے جب ملاقات ہوئی تو اُن کا ملنے کا انداز بہت ہی زیادہ مثبت تھا پھر بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج سے ملاقات ہوئی جس میں انہوں نے کہا کہ آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں ، میں نے کہا کہ میں گنگا نہا کر آرہا ہوں پاکستان کسی بھی طرح سے اس پلوامہ واقعہ میں ملوث نہیں ہے۔ بھارت میں کی گئی ملاقاتوں کے دوران پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر رمیش کمار نے بھارت پر واضح کیا کہ پاکستان امن چاہتا ہے اورہم امن کے ذریعے سے ہی مذاکرات آگے بڑھانا چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کسی کو اپنی سرزمین بھارت کے خلاف استعمال نہیں کرنے دے گا۔واضح رہے کہ پاکستان کی کامیاب سفارتکاری نے بھارت کو اپنا رویہ تبدیل کرنے پر مجبور کر دیا ہے۔ بھارت کے دورے پر پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی رمیش کمار نئی دہلی پہنچے تو ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔ رمیش کمار کے بھارت کے دورہ اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کے مثبت ثمرات تب سامنے آئے جب راجستھان میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے پاکستان کے خلاف نفرت انگیز بیانات دینے اور ہرزہ سرائی کرنے کی بجائے کہا تھا کہ چاہیں گے کہ وزیراعظم پاکستان پاک بھارت امن سے متعلق اپنے الفاظ کا پاس رکھیں۔

تازہ ترین خبریں

سینیٹ الیکشن میں مداخلت ۔۔۔پیپلز پارٹی کا گورنر سندھ کے خلاف کارروائی کا مطالبہ۔۔ الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا

 لگتا ہے 27 ایکشن پلان پر عمل آمد کے بعد فیٹیف پاکستان سے مزید ناجائز مطالبات کریگا، سینیٹر رحمان ملک

حمزہ شہباز اپنے مفرور تایا جان سے کہیں کہ وطن واپس آجائیں۔شبلی فراز

سینیٹ انتخابات کا معاملہ ۔۔۔پنجاب کے سینٹ انتخابات میں نون لیگ نے حکومت کے ساتھ مثبت بات چیت کی۔ فواد چوہدری

عوامی نیشنل پارٹی کا اے این پی بلوچستان کے ترجمان اسد خان اچکزئی کی شہادت پر تین روزہ سوگ کا اعلا ن،تحقیقات کا مطالبہ

پی ایس ایل کا دسواں میچ ۔۔۔ پشاورزلمی کااسلام یونائیٹڈکیخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ

دلہن ٹریکٹر سے کود کر تھانے پہنچ گئی ۔۔ بھاراتیوں کا تھانے کے باہر احتجاج

پاکستان سپر لیگ کے نویں میچ میں کراچی کنگز نے ملتان سلطانزکو7 وکٹوں سے شکست دے دی

جیلیں مسلم لیگ(ن)کےلیےنئی بات نہیں،نوازشریف نےعمران خان کےانتقام کاسامناکیا۔ حمزہ شہباز

لاہور میں جرائم کے خاتمے کیلئے ایک اور زبردست قدم ۔۔ پیٹرولنگ کے لیے ابابیل فورس تشکیل دے دی۔

کورونا  ایس او پیز ۔۔۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بین الاقوامی مسافروں کی پاکستان آمد سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیا

سانپ کو کیسے مارا ؟  DSP آئے تو سانپ زندہ تھا۔۔۔ اپوزیشن لیڈر سندھ حلیم عادل شیخ نے پورا واقعہ بیان کردیا

امجد آفریدی، شمیم آفریدی پیپلز پارٹی میں شامل