03:33 pm
پاکستان زلزلے سے لرز اٹھا

پاکستان زلزلے سے لرز اٹھا

03:33 pm

اسلام آباد(نیو زڈیسک)پاکستان زلزلے سے لرز اٹھا ۔۔۔۔ صوبہ سندھ کے علاقوں جیکب آباد اور کندھ کوٹ میں آج زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جن کی ریکٹر سکیل پر 4.1 شدت ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق دوپہر 2 بج کر ایک منٹ پر زلزلہ آیا۔کندھ کوٹ اور جیکب آباد میں آج دوپہر لوگ کلمہ طیبہ پڑھتے گھروں سے باہر نکل آئے۔
سندھ کے ان علاقوں میں آنے والے زلزلے کا مرکز جیکب آباد کے شمال میں 20 کلو میٹر فاصلے پر تھا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 18 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی۔ حکام کے مطابق زلزلے کا وقت 2 بج کر ایک منٹ ریکارڈ کیا گیا تاہم کسی قسم کے جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

تازہ ترین خبریں

آندھی اور گرج چمک۔۔ بارشوں کی نئے سلسلے کی انٹری ۔آئندہ کتنے روز تک بادل برستے رہیں گے۔

 ہم وزیراعظم کے ایک کروڑ ملازمتوں کے وعدے کی تکمیل  کیلئے کوشاں ہیں،زلفی بخاری

منی لانڈرنگ کیس :ایف آئی اے نے شہبازشریف کو20جون کو طلب کرلیا

نئے مالی سال کیلئے سندھ کا بجٹ آج پیش کیا جائیگا، تنخواہوں میں 20 فیصد اضافہ متوقع

نہ کوئی شرائط نہ لائن میں لگنے کی ٹینشن ۔۔ابھی آئیں  گھر بنانے کیلئے 20لاکھ لے جائیں ۔۔ حکومت نے شاندار اعلان کردیا۔۔

شہری ہوجائیں ہوشیار خبردار، لاہور میں نئی پابندی لگ گئی

نیب نےچھوٹی نہیں بڑی مچھلیوں  کو پکڑاہےجو آج تڑپ رہی ہیں،چیئرمین نیب

بجٹ میں سرکاری ملازمین کو لینے کے دینے پڑگئے

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافے کی تجویز

فیصل آباد،تالاب میں نہاتے5بچے ڈوب گئے ،دو جاں بحق

ایک اور صوبے نے ویکسین نہ لگوانے والوں کی موبائل سم بند کرنے کا اعلان کر دیا

وزیراعظم کل سیف سٹی  ہیڈ آفس اسلام آبادکا دورہ کرینگے

الیکشن کمیشن :فیصل واوڈکی نااہلی سے متعلق درخواستوں پر سماعت 8جولائی تک ملتوی

سندھ حکومت بازی لے گئی،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں20فیصد اضافہ