06:11 pm
مودی سرکار نے خطرناک منصوبہ تیار کر لیا، ایک دو دن کے اندر  کیا گیم ڈالی جانے والی ہے؟

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) معروف صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا ہے کہ آج انڈیا میں بڑا پھڈا ہونے جا رہا ہے اور اس کے نتیجے میں مقبوضہ کشمیر میں گرفتاریاں عمل میں لائی جائیں گی اور ویاں کرفیو بھی نافذ کیا جائے گا اور ہرٹال کی کال بھی دے دی گئی ہے کیونکہ اس کی وجہ یہ ہے کہ بھارت کی سپریم کورٹ 35/A آرٹیکل کیسماعت کرنے جا رہی ہے جس کے نتیجے میں مقبوضہ کشمیر میں موجود کشمیریوں کو “اقلیت”قرار دے دیا جائے گا یعنی کہ ایک منصوبہ بندی کی گئی ہے جس کے تحت بھارتی کشمیر میں آ کر بسیں گے اور اس کے بعد کشمیریوں پر ظلم کا ایک نیا سلسلہ شروع ہو گا
اور ان کے سر کاٹے جائیں گے۔جب کہ آر ایس ایس کے لوگوں کو مقبوضہ کشمیر میں لانے کی تیاری ہو رہی ہے جس کے تحت نہتے کشمیری جو وہاں پر احتجاج کر رہے ہیں ان پر ظلم کیا جائے گا۔اس آرٹیکل کے بعد مقبوضہ کشمیر میں مزید ہنگامہ ہو گا۔واضح رہے بھارتی سپریم کورٹ میں بھارتی آئین کے آرٹیکل 35 اے پر بحث ہونے جا رہی ہے اسی متعلق ایک بیان میں ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ پاکستان جموں و کشمیر میں ڈیموگرافک تبدیلیوں کی مذمت کرتا ہے ہ ایسا کوئی بھی اقدام عالمی قوانین اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرار دادوں کی خلاف ورزی ہوگی ۔ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ متنازع علاقے میں تبدیلیاں عالمی قوانین کی خلاف ورزیاں ہیں ۔ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ نہتے کشمیریوں کے خلافبھارتی مظالم میں اضافے پر بھی تشویش ہے ۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہاکہ پلوامہ حملے کے بعد مقبوضہ کشمیر اور بھارت کے مختلف علاقوں میں کشمیریوں پر حملے کیے گئے ہیں ۔ہمقبوضہ کشمیر میں طاقت کے بے پناہ استعمال، حریت رہنماؤں کی گرفتاریوں، اضافی فورسز کی تعیناتیوں اور ہسپتالوں میں چھٹیوں کے اعلانات نے عوام میں خوف و ہراس پیدا کر رکھا ہے ۔ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ عالمی برادری بھارت کو ظلم و تشدد کے بجائے مذاکرات کے ذریعے مسئلے کا حل تلاش کرنے پر زور دے ۔

تازہ ترین خبریں

 ن لیگ کے بجلی کے منصوبے موجودہ حکومت سے نہیں چل رہے، مہنگائی اور بجلی بلوں میں اضافہ سے عوام تنگ آ چکی ہے۔احسن اقبال

 حکومت کی جانب سے الیکٹرانک ووٹنگ مشین انتخابات میں دھاندلی کے لئے استعمال کرنے کی کوشش ہے ۔ فرحت اللہ بابر

سندھ حکومت نے تھر کے 200گائوں کےلئے 28کروڑروپے مختص کردیے

سندھ کے اندر جمہوریت کے نام پر ڈکٹیٹرشپ موجود ہے۔ سندھ میں اگلی حکومت پاکستان تحریک انصاف کی ہوگی۔فواد چوہدری

آندھی کےباعث مکان کی چھت گر گئی ۔۔5 افراد دب گئے

چشتیاں میں کنویںکی دیوار بناتے ہوئے زمین بیٹھ گئی ۔۔۔ 3 مزدور جاں بحق

لاہور میں تیز آندھی اور گرد آلود ہواؤں کے باعث 120 فیڈرز پر بجلی معطل ہو گئی۔

لاہور میں تیز آندھی اور گرد آلود ہواؤں کے باعث 120 فیڈرز پر بجلی معطل ہو گئی۔

آندھی کےباعث مکان کی چھت گر گئی ۔۔5 افراد دب گئے

آندھی کےباعث مکان کی چھت گر گئی ۔۔5 افراد دب گئے

 پی ‏ٹی آئی کی حکومت نےگالم گلوچ کی سیاست کی بنیادڈالی ہے۔وزیراطلاعات سید ناصرحسین شاہ

 پاکستان ایک پرامن، خود مختار اور مستحکم افغانستان کا خواہاں ہے۔شاہ محمود قریشی

 ہر طرح کی کرپشن کے خاتمے پر یقین رکھتے ہیں، معصوم پاکستانیوں کے اربوں لوٹنے والوں سے قانون کے مطابق نمٹیں گے۔ چیئرمین نیب

 محترمہ بینظیر بھٹو شہید نے جس نظریے کے لئے اپنی جان کا نذرانہ دیا وہ نظریہ ہمارے لئے مشعل راہ ہے۔ آصف علی ذرداری 

محلےکے لڑکوں سے ناجائز تعلقات پر 14سالہ لڑکی کو مار ڈالا گیا

 الیکشن سے پہلے عوام کو بڑے بڑے خواب دکھائے گئے مگر نہ معیشت بہتری ہوئی اور نہ ہی ایک کروڑ نوکریاں دی گئیں ۔مفتاح اسماعیل