07:21 pm
پاکستان کے زمینی ببر شیروں اور فضائی شاہینوں کے سپہ سالاروں کی اہم ترین میٹنگ

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے زمینی ببر شیروں اور فضائی شاہینوں کے سپہ سالاروں کی اہم ترین میٹنگ ۔۔ بڑافیصلہ کر لیا گیا ۔۔ ہندوستان میں ہلچل ۔۔۔ چیف آف آرمی آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ایئرچیف مارشل مجاہد انور خان کے درمیان ملاقات ہوئی ہے، ملاقات میں ملک کو درپیش جنگی خطرات اور فوری ردعمل سمیت آپریشنل تیاریوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ نے آج ایئرہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا ہے۔ جہاں پر آرمی چیف اور ایئرچیف مارشل مجاہد انور خان کے درمیان ملاقات بھی ہوئی۔ اس موقع پر دونوں مسلح افواج کے سربراہان کے درمیان ملک کو درپیش جنگی خطرات اور فوری ردعمل سمیت آپریشنل تیاریوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ بتایا گیا ہے کہ آرمی چیف اور ایئرچیف مارشل نے آپریشنل تیاریوں اور ہم آہنگی پراظہار اطمینان کیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق مسلح افواج کسی بھی بھارتی جارحیت اورمہم جوئی کاجواب دینے کیلئے تیار ہے۔

تازہ ترین خبریں

وفاقی کابینہ کا اجلاس، کرتارپور راہداری منصوبے کو پیپرا رولز سے استثنیٰ دینے کا معاملہ موخر

 وزیراعظم کو شیخ رشید نےخوش کردیا

وزیراعظم کو شیخ رشید نےخوش کردیا

ٹیکس، ٹیرف بڑھانے کے لیے IMF کی پھر یاددہانی

اب کوئی دھاندلی کر کے دکھائے۔۔!! حکومت نے ای ووٹنگ سسٹم کے حوالے سے اہم سنگ میل عبور کر لیا

پاکستانی عوام بہت جلد سی پیک کے حوالے خوشخبری سنیں گے - چینی سفیر

شوکت ترین کی مزید 19 شہروں میں مہنگائی کا ڈیٹا اکٹھا کرنے کی ہدایت

مذاکرات کامیاب۔۔۔مذہبی جماعت کے رہنماء کورہاکردیاگیا،آگے کیاہونیوالاہے؟قوم کے لیے بڑی خبرآگئی

ملازمین کی توموجیں ہو گئیں ۔۔ تنخواہوں میں توقع سے زائد اضافہ  ۔۔ ایسی خبر جس نے ملازمین کا دل باغ باغ کر دیا۔۔

پیپلزپارٹی ٹی ایل پی کے معاملے پر غیرجانبدار رہے گی،بلاول بھٹو زرداری

وفاقی حکومت حساس ڈیٹا محفوظ بنانے کیلئے قانون سازی کرے،سندھ ہائیکورٹ

آئندہ بجٹ میں19 لاکھ نوکریاں دینے کا ہدف مقرر

وزیرخارجہ شاہ محمود کا دورہ یو اے ای کامیاب ۔۔ دوست ملک نے بڑی خوشخبری سنادی

اس سال صرف50 ہزار پاکستانی حج کر سکیں گے،وزیر مذہبی امور نور الحق قادری

سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات میں تاخیر کا خدشہ