07:59 pm
زرداری توچھپے رستم نکلے ،حکومت گرانے کے لیے ایسی  چال چل دی کہ عمران سمیت پوری کابینہ میں تہلکہ مچ گیا

کراچی(نیوز ڈیسک ) سابق صدر آصف علی زرداری اور جی ڈی اے کے سربراہ پیر پگارا کے درمیان بیک ڈور رابطے، پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی جام مدد علی نے پیر پگارا سے ملاقات کی۔ذرائع کے مطابق جام مدد علی نے پیر پگارا کو سابق صدر کا خصوصی پیغام پہنچایا۔ذرائع کے مطابق جام مدد علی کی پیر پگارا سے ملاقات میں اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی گرفتاری اور گھر پر محاصرے سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔پیر پگارا نے آغا سراج کے گھر پر محاصرے کی مذمت کی، پیر پگارا نے جمہوری حکومت سے تعاون کا مکمل یقین دلایا۔ذرائع کے مطابق پیر پگارا اور وزیر اعلی سندھ سے جلد باضابطہ ملاقات ہوگی، ملاقات میں نیب کی یکطرفہ کارروائیوں اور دیگر سیاسی امور پر غور کیاجائے گا۔
خیال رہے کہ حکومت کی اتحادی جماعتوں کے ساتھ پہلے بھی معاملات خرابی سامنے آچکی ہے ، پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کی جانب سے اپنے دو اتحادیوں کے تحفظات دور کر دیے گئے ہیں۔ وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ نے مسلم لیگ( ق)کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کا خصوصی پیغام وزیر اعظم تک پہنچایا تھا جس کے بعد عمران خان کی جانب سے تمام تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرائی گئی ہے۔ چوہدری شجاعت حسین نے وزیر اعظم کی یقین دہانی کو تسلیم کر لیا ہے۔اس کے علاوہ صوبائی وزیر کے استعفے کا معاملہ اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہی دیکھیں گے۔ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے بلوچ نیشنل پارٹی( مینگل) کے چھ نکات پرعملدرآمد کی یقین دہانی بھی کرائی گئی ہے۔لاپتہ افراد کے معاملے پر بی این پی مینگل کے تین رکنی وفد کی آرمی چیف آف پاکستان جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کرائی جائے گی۔ آرمی چیف بی این پی مینگل کے وفد کو لاپتہ افراد کے حوالے سے اعتماد میں لیں گے۔ آرمی چیف سے اختر مینگل کی ملاقات کی تجویز وزیراعظم نے خود دی تھی۔

تازہ ترین خبریں

شہباز شریف کی پارلیمان کو بائی پاس کر کے انتخابی اصلاحات پر گفتگو کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز مضحکہ خیز ہے۔ فواد چوہدری

 صوبائی بجٹ میں ڈی ایچ کیوہسپتال کیلئے فنڈ مختص نہ کرنا بٹگرام ، تورغر اور کوہستان کے لاکھوں عوام ساتھ زیادتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کی انتخابی اصلاحات پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کے اقدام کی حمایت کردی

پی ایس ایل سکس ْ۔۔۔کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیکر پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا

ہنگامی لینڈنگ کے دوران طیارہ درخت سے ٹکرا کر تباہ، 9 پیرا شوٹرز ہلاک

 کشمیر الیکشن سے قبل ہماری پارٹی کے لوگوں سے وفاداریاں تبدیل کرائی جا رہی ہیں۔ مریم اورنگزیب

’اپنے اوپر ہونے والے حملے کی نہیں بلکہ پریشانی اس بات کی ہے کہ ۔۔۔‘وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے اپنی تشویش کا کھل کر اظہار کردیا

روس کا دارالحکومت ماسکو زور دار دھماکے سے گونج اٹھا، دھویں کا بادل اتنا بڑا کہ خوف آجائے

سندھ حکومت کاپرائمری اسکولز21 جون سےکھولنےکافیصلہ

  پی ایس ایل سکس ۔۔کراچی کنگز کے دانش عزیز نے ایک اوور میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ بنا ڈالا

یااللہ خیر،پاکستان شدیدزلزلے سے لرز اٹھا،عوام کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے گھروں سے باہرنکل آئے

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کےجھٹکے

ملک میں سونا سستا ہوگیا

ملک میں سونا سستا ہوگیا

گرمی کے ستائے لو گوں کیلئے اچھی خبر۔۔محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں کی پیش گوئی کردی