08:38 pm
کروڑوں پاکستانیوں کی راہنما سیاسی جماعت نے پاک بھارت جنگ کی صورت میں پاک فوج کا ساتھ نہ دینے کا اعلان کر دیا

کروڑوں پاکستانیوں کی راہنما سیاسی جماعت نے پاک بھارت جنگ کی صورت میں پاک فوج کا ساتھ نہ دینے کا اعلان کر دیا

08:38 pm

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کروڑوں پاکستانیوں کی راہنما سیاسی جماعت نے پاک بھارت جنگ کی صورت میں پاک فوج کا ساتھ نہ دینے کا اعلان کر دیا ۔۔ جماعت کا نام جانتے ہیں کیا ہے ؟۔۔۔عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر حاجی غلام احمد بلور نے واشگاف الفاظ میں کہا ہے کہ پاک بھارت جنگ کا کوئی امکان نہیں البتہ بھارت کی جانب سے کسی بھی قسم کی مہم جوئی کی صورت میں ہم فوج اور حکومت کا کسی صورت ساتھ نہیں دیں گے ،پاکستان اور پاکستانی عوام کے شانہ بشانہ میدان میں نکلیں گے، اپنی رہائشگاہ پر مختلف پارٹی وفود سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ووٹ کے تقدس کو پامال کر کے عوامی مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالنے والے حکمرانوں اور فوج کا ساتھ نہیں دے سکتے لیکن ملک کے عوام کی خاطر سر دھڑ کی بازی لگا دیں گے،انہوں نے کہا کہ ملک کو اندھیروں میں دھکیلنے والے اس قابل نہیں
کہ ان پر اعتبار کیا جا سکے،انہوں نے کہا کہ اے این پی اور بلور خاندان نے ہمیشہ آئین و جمہوریت کی بالادستی کی جنگ لڑی اور اس جنگ میں کئی بار اپنے پیاروں کو کھو دیا ، حاجی غلام احمد بلور نے کہا کہ صرف میرے گھر سے تین پیاروں کے جنازے اٹھے جس کے بدلے میں ہمیں ملکی سیاست سے بے دخل کرنے کیلئے ریاست نے پورا زور لگایااور ہماری جماعت کے گلے پر کند چھری سے وار کئے گئے، انہوں نے کہا کہ روایات کے مطابق گلہ شکوہ ہمیشہ اپنوں سے کیا جاتا ہے اور ہمیں اپنے اداروں سے گلہ ہے جنہوں نے ہمارے ساتھ ظلم و جبر کی انتہا کئے رکھی ، حاجی بلور نے کہا کہ 70ء کے انتخابات جنرل یحییٰ خان نے کرائے جس میں ذوالفقار علی بھٹو پورا پنجاب ساتھ لے گئے لیکن خوش قسمتی سے ہم نے جمعیت علمائے اسلام کے ساتھ مل کر خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں حکومت بنائی ،انہوں نے تاریخ کے اوراق کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ 1937اور46ء کے انتخابات میں بھی ہماری جماعت نے حکومت بنائی کیونکہ ہم نے قوم سے وفا کی جس کے صلے میں ریاستی اداروں نے ہمیشہ ہمارے ساتھ ناروا سلوک کیا،حاجی غلام احمد بلور نے کہا کہ اے این پی کے خلاف سازشیں اور ظلم کا نشانہ بنانے والوں کا ریٹائرمنٹ کے بعد کوئی نام لیوا نہیںلیکن اے این پی آج بھی ایک جمہوری اور بڑی جماعت کے طور پر سیاسی افق پر موجود ہے ، انہوں نے کہا کہ باچا خان نے ہمیں انسانیت کی خدمت کا جو درس دیا ہم اسی پر کاربند رہتے ہوئے قوم کی خدمت جاری رکھیں گے۔

تازہ ترین خبریں

ملک بھر میں سخت پابندی ۔۔۔ وفاقی حکومت نے صوبوں کو ہدایت جاری کردیں۔کیاہونےوالاہے؟پوری قوم کیلئے بڑی خبر

ملک بھر میں سخت پابندی ۔۔۔ وفاقی حکومت نے صوبوں کو ہدایت جاری کردیں۔کیاہونےوالاہے؟پوری قوم کیلئے بڑی خبر

 امریکامیں 2روزہ ماحولیاتی کانفرنس 2021کاآغازہوگیا ۔۔پاکستان کی بھی شرکت 

 امریکامیں 2روزہ ماحولیاتی کانفرنس 2021کاآغازہوگیا ۔۔پاکستان کی بھی شرکت 

پی ڈی ایم جماعتوں کی عیدالفطر کے بعد لانگ مارچ کی تیاری شروع

پی ڈی ایم جماعتوں کی عیدالفطر کے بعد لانگ مارچ کی تیاری شروع

دیر لگی مگر آخر کار ! وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار خوشی سے نہال ، پاکستانیوں کو زبردست خوشخبری سنا دی گئی

دیر لگی مگر آخر کار ! وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار خوشی سے نہال ، پاکستانیوں کو زبردست خوشخبری سنا دی گئی

کراچی میں لاک ڈاؤن۔۔ ٹرانسپورٹ پربھی پابندی۔۔۔ وزیرصحت سندھ کے اعلان نے عوام پر بجلیاں گرادیں

کراچی میں لاک ڈاؤن۔۔ ٹرانسپورٹ پربھی پابندی۔۔۔ وزیرصحت سندھ کے اعلان نے عوام پر بجلیاں گرادیں

گواد ر انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے ترقی کے نئے دور کی شروعات ہوگی ۔۔۔ جام کمال کی اہم شخصیت سے ملاقات کے وقت بیان 

گواد ر انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے ترقی کے نئے دور کی شروعات ہوگی ۔۔۔ جام کمال کی اہم شخصیت سے ملاقات کے وقت بیان 

صحافی نے تحریک انصاف کے وزیر سے سوال کیا تو انہوںنے ایسا جواب دیا کہ تمام پاکستانی ارتھ ہو کر  رہ گئے

صحافی نے تحریک انصاف کے وزیر سے سوال کیا تو انہوںنے ایسا جواب دیا کہ تمام پاکستانی ارتھ ہو کر رہ گئے

پارٹی ورکر ہوں کسی لوٹے کی بیٹی نہیں ، ن لیگ کو زبردست جھٹکا ، اہم ترین خاتون رہنما نے ن لیگ سے استعفیٰ دیدیا

پارٹی ورکر ہوں کسی لوٹے کی بیٹی نہیں ، ن لیگ کو زبردست جھٹکا ، اہم ترین خاتون رہنما نے ن لیگ سے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد پولیس کی ایک اور ذبردست کاروائی ۔۔۔۔ کار چوری میں ملوث منظم گینگ کے 5 کارچور گرفتارکرلئے گئے 

اسلام آباد پولیس کی ایک اور ذبردست کاروائی ۔۔۔۔ کار چوری میں ملوث منظم گینگ کے 5 کارچور گرفتارکرلئے گئے 

خیبر پختونخوا میں مزید 39 افراد جاں بحق ہوگئے ۔۔ انتہائی افسوس ناک خبر 

خیبر پختونخوا میں مزید 39 افراد جاں بحق ہوگئے ۔۔ انتہائی افسوس ناک خبر 

56 بچے متاثر ۔۔۔۔ شہراقتدار سے انتہائی بری خبر آگئی

56 بچے متاثر ۔۔۔۔ شہراقتدار سے انتہائی بری خبر آگئی

کورونا ڈیوٹی کرنے والے ڈاکٹر نے خود کشی کی ۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ انتہائی  ہوشربا انکشاف

کورونا ڈیوٹی کرنے والے ڈاکٹر نے خود کشی کی ۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ انتہائی ہوشربا انکشاف

اب عوام کو یہ چیز ہر صورت میں ملے گی ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم اعلان کردیا

اب عوام کو یہ چیز ہر صورت میں ملے گی ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم اعلان کردیا

خاتون کا ٹیکسی ڈرائیور پر وحشیانہ تشدد ۔۔۔۔ ویڈیو وائرل ہوگئی ۔۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ْ۔۔۔انتہائی دلچسپ خبر

خاتون کا ٹیکسی ڈرائیور پر وحشیانہ تشدد ۔۔۔۔ ویڈیو وائرل ہوگئی ۔۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ْ۔۔۔انتہائی دلچسپ خبر