09:22 pm
پاکستان کے اہم شہر میں 3نوجوان لڑکیوں نے ایک لڑکے کو اغوا کرکے اسے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا  

مریدکے (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے اہم شہر میں 3نوجوان لڑکیوں نے ایک لڑکے کو اغوا کرکے اسے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ۔۔ پھر برہنہ حالت میں کہاں پھینک دیا ؟ افسوسناک خبر ۔۔۔ مریدکے میں تین لڑکیوں کی ایک نوجوان لڑکے سے زیادتی کا انوکھا واقعہ پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق ریانپورہ مرید کے جی ٹی روڈ کے رہائشی نوجوان عمر کو تین لڑکیوں نے مبینہ طور پر بس سٹاپ سے اغوا کیا ۔ اور اغوا کرنے کے بعد نوجوان کو جنسی خواہش کے ٹیکے لگائے ۔ اغوا کار لڑکیوں نے نوجوان عمر کو نشہ آور مشروب پلایا اور جنسی خواہش پوری کرکے مرید کے نارووال روڈ پر موجود اوورہیڈ برج کے اوپر سے مکمل برہنہ کرکے پھینک دیا اور فرار ہو گئیں۔ نوجوان کو دیکھ کر کچھ لوگ اس کے پاس آئے
اور برہنہ نوجوان کو تشویش ناک حالت میں مرید کے ٹی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا۔ پولیس کے مطابق یہ نوسر بازی کی واردات ہے، اور اس حوالے سے ہم شواہد اکٹھے کر رہے ہیں ۔ دوسری جانب اسپتال میں زیر علاج نیم بے ہوش نوجوان عمر نے بتایا کہ اوورہیڈ برج سے نیچے پھینکنے سے پہلے اغوا کار لڑکیوں نے تین ہزار پانچ سو روپے کی نقدی اور موبائل فون بھی چھین لیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکیوں سے متعلق ابتدائی معلومات حاصل کر لی گئی ہیں بہت جلد ان کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ اس واقعہ کے منظر عام پر آنے کے بعد مریدکے کے شہریوں نے کافی تشویش کا اظہار کیا اور کہا کہ اسلام کے نام پر حاصل کیے گئے اس ملک میں اس قسم کے واقعات افسوسناک ہیں۔ لڑکے تو دور اب لڑکیاں بھی اس طرح کی گھناؤنی حرکتیں کرنا شروع ہو گئی ہیں جو معاشرے کی تباہی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ شہریوں نے مطالبہ کیا کہ اغوا کار لڑکیوں کو فوری طور پر گرفتار کیا جائے اور ان کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔ اس واقعہ کو لے کر سوشل میڈیا پر بھی بحث کا آغاز ہو گیا ہے ۔ سوشل میڈیا صارفین نے بھی اس گھناؤنے واقعہ کی مذمت کی ہے۔

تازہ ترین خبریں

ملک بھر میں سخت پابندی ۔۔۔ وفاقی حکومت نے صوبوں کو ہدایت جاری کردیں۔کیاہونےوالاہے؟پوری قوم کیلئے بڑی خبر

 امریکامیں 2روزہ ماحولیاتی کانفرنس 2021کاآغازہوگیا ۔۔پاکستان کی بھی شرکت 

پی ڈی ایم جماعتوں کی عیدالفطر کے بعد لانگ مارچ کی تیاری شروع

دیر لگی مگر آخر کار ! وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار خوشی سے نہال ، پاکستانیوں کو زبردست خوشخبری سنا دی گئی

کراچی میں لاک ڈاؤن۔۔ ٹرانسپورٹ پربھی پابندی۔۔۔ وزیرصحت سندھ کے اعلان نے عوام پر بجلیاں گرادیں

گواد ر انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے ترقی کے نئے دور کی شروعات ہوگی ۔۔۔ جام کمال کی اہم شخصیت سے ملاقات کے وقت بیان 

صحافی نے تحریک انصاف کے وزیر سے سوال کیا تو انہوںنے ایسا جواب دیا کہ تمام پاکستانی ارتھ ہو کر  رہ گئے

پارٹی ورکر ہوں کسی لوٹے کی بیٹی نہیں ، ن لیگ کو زبردست جھٹکا ، اہم ترین خاتون رہنما نے ن لیگ سے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد پولیس کی ایک اور ذبردست کاروائی ۔۔۔۔ کار چوری میں ملوث منظم گینگ کے 5 کارچور گرفتارکرلئے گئے 

خیبر پختونخوا میں مزید 39 افراد جاں بحق ہوگئے ۔۔ انتہائی افسوس ناک خبر 

56 بچے متاثر ۔۔۔۔ شہراقتدار سے انتہائی بری خبر آگئی

کورونا ڈیوٹی کرنے والے ڈاکٹر نے خود کشی کی ۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ انتہائی  ہوشربا انکشاف

اب عوام کو یہ چیز ہر صورت میں ملے گی ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم اعلان کردیا

خاتون کا ٹیکسی ڈرائیور پر وحشیانہ تشدد ۔۔۔۔ ویڈیو وائرل ہوگئی ۔۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ْ۔۔۔انتہائی دلچسپ خبر