09:29 pm
پاک بھارت جنگی خدشے کے باوجود وزیر اعظم عمران خان نے ایسے احکامات جاری کر دیے

پاک بھارت جنگی خدشے کے باوجود وزیر اعظم عمران خان نے ایسے احکامات جاری کر دیے

09:29 pm

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)پاک بھارت جنگی خدشے کے باوجود وزیر اعظم عمران خان نے ایسے احکامات جاری کر دیے کہ ہندوستانی عوام مودی نہیں بلکہ عمران خان کی تعریفوں پر مجبور ہو گئے ۔۔۔ پاک بھارت کشیدگی کے باوجود وفاقی حکومت نے خلاصہ جنم دن اور بیساکھی میلہ 2019 ء کے شیڈول کی منظوری دے دی ہے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ متروکہ وقف املاک بورڈ کے ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے خالصہ جنم دن اور بیساکھی میلے کی تیاریوں کے لیے خصوصی ہدایات جاری کر دی ہیں۔
متروکہ وقف املاک بورڈ حکام نے سکھ یاتریوں کے قیام کے ساتھ ساتھ علاج معالجہ اور سفری سہولیات کی مفت فراہمی کے لیے تیاریاں شروع کر دی ہیں۔ بھارتی سکھ یاترا 12 اپریل کو خصوصی ٹرینیوں کے ذریعے سے پاکستان آئیں گی۔واہگہ ریلوے اسٹیشن پر اعلیٰ حکام کی جانب سے ان کا استقبال کیا جائے گا۔اسی رات سکھ یاتریوں کو خصوصی ٹرینیوں کے ذریعے گوردوارہ پنجہ صاحب حسن ابدال پہنچایا جائے گا،جہاں 14 اپریل کو بھوگ اکھنڈ پاٹھ صاحب کی مرکزی تقریب ہو گی۔ بھارت سمیت دنیا بھر سے ے ہوئے سکھ یاتری 14 اپریل جو ہی خالصہ جنم دن کی خوشی بھی منائیں گے۔15 اپریل کو سکھ یاتری گوردوارہ جنم استھان روانہ وہں گے۔17 اپریل کو گوردوارہ سچا سودا فاروق آباد کا دورہ کریں گے،سکھ یاتری کرتارپور، نارووال کے علاوہ کوردوارہ روبڑی صاحب ایمن آباد،ضلع گوجرانوالہ کی یاترا کے لیے جائیں گے۔سکھ یاترا 21 اپریل کو بھارت واپس چلے جائیں گے۔واضح رہے پاک بھارت تعلقات اس وقت کشیدہ ہیں لیکن پاک بھارت کشیدگی کے باجود وزیراعظم کا اعلیٰ ظرفی کا مظاہرہ کیا ہے۔ ۔جب کہ دوسری طرف پاکستان کی امن کی زبان کے بعدبھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے وزیر اعظم عمران خان کو پیشکش کی تھی کہ ہمیں غربت اور جہالت کے خلاف مل کر جنگ کرنی چاہیے۔ جس کے بعد وزیر اعظم عمران خان نے ایک مرتبہ پھر بھارت کو پلوامہ واقعے کی تحقیقات میں تعاون کی پیشکش کردی ہے۔وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ میں اپنے بیان پر قائم ہوں۔اگر بھارت قابل عمل انٹیلی جنس معلومات دےہم فوراً کارروائی کریں گے۔

تازہ ترین خبریں

وہ 27 سفیر یورپ سے نکال دیں گے سینئر قانون دان اعتزاز احسن بھی وزیراعظم عمران خان کی سوچ کے حامی نکلے

وہ 27 سفیر یورپ سے نکال دیں گے سینئر قانون دان اعتزاز احسن بھی وزیراعظم عمران خان کی سوچ کے حامی نکلے

سب سے آسان ترین نوکری۔۔تنخواہ تین لاکھ روپے ۔ پنشن بھی ملے گی ۔۔ جلد سے اپلائی کریں کہیں دیر نہ ہو جائے

سب سے آسان ترین نوکری۔۔تنخواہ تین لاکھ روپے ۔ پنشن بھی ملے گی ۔۔ جلد سے اپلائی کریں کہیں دیر نہ ہو جائے

خواجہ آصف کی ضمانت۔۔ لاہور ہائیکورٹ سے بڑی خبر آ گئی ۔۔  خواجہ آصف کی درخواست ضمانت پر سماعت اگلے ہفتے تک ملتوی

خواجہ آصف کی ضمانت۔۔ لاہور ہائیکورٹ سے بڑی خبر آ گئی ۔۔ خواجہ آصف کی درخواست ضمانت پر سماعت اگلے ہفتے تک ملتوی

پاکستان کے بزرگ شہریوں کے لیے خوشخبری ۔۔۔۔بزرگوں کیلئے حکومت نے شاندار بل منظور کر لیا۔۔

پاکستان کے بزرگ شہریوں کے لیے خوشخبری ۔۔۔۔بزرگوں کیلئے حکومت نے شاندار بل منظور کر لیا۔۔

وفاقی کابینہ کا اجلاس، کرتارپور راہداری منصوبے کو پیپرا رولز سے استثنیٰ دینے کا معاملہ موخر

وفاقی کابینہ کا اجلاس، کرتارپور راہداری منصوبے کو پیپرا رولز سے استثنیٰ دینے کا معاملہ موخر

 وزیراعظم کو شیخ رشید نےخوش کردیا

وزیراعظم کو شیخ رشید نےخوش کردیا

ٹیکس، ٹیرف بڑھانے کے لیے IMF کی پھر یاددہانی

ٹیکس، ٹیرف بڑھانے کے لیے IMF کی پھر یاددہانی

اب کوئی دھاندلی کر کے دکھائے۔۔!! حکومت نے ای ووٹنگ سسٹم کے حوالے سے اہم سنگ میل عبور کر لیا

اب کوئی دھاندلی کر کے دکھائے۔۔!! حکومت نے ای ووٹنگ سسٹم کے حوالے سے اہم سنگ میل عبور کر لیا

پاکستانی عوام بہت جلد سی پیک کے حوالے خوشخبری سنیں گے - چینی سفیر

پاکستانی عوام بہت جلد سی پیک کے حوالے خوشخبری سنیں گے - چینی سفیر

شوکت ترین کی مزید 19 شہروں میں مہنگائی کا ڈیٹا اکٹھا کرنے کی ہدایت

شوکت ترین کی مزید 19 شہروں میں مہنگائی کا ڈیٹا اکٹھا کرنے کی ہدایت

مذاکرات کامیاب۔۔۔مذہبی جماعت کے رہنماء کورہاکردیاگیا،آگے کیاہونیوالاہے؟قوم کے لیے بڑی خبرآگئی

مذاکرات کامیاب۔۔۔مذہبی جماعت کے رہنماء کورہاکردیاگیا،آگے کیاہونیوالاہے؟قوم کے لیے بڑی خبرآگئی

ملازمین کی توموجیں ہو گئیں ۔۔ تنخواہوں میں توقع سے زائد اضافہ  ۔۔ ایسی خبر جس نے ملازمین کا دل باغ باغ کر دیا۔۔

ملازمین کی توموجیں ہو گئیں ۔۔ تنخواہوں میں توقع سے زائد اضافہ ۔۔ ایسی خبر جس نے ملازمین کا دل باغ باغ کر دیا۔۔

پیپلزپارٹی ٹی ایل پی کے معاملے پر غیرجانبدار رہے گی،بلاول بھٹو زرداری

پیپلزپارٹی ٹی ایل پی کے معاملے پر غیرجانبدار رہے گی،بلاول بھٹو زرداری

وفاقی حکومت حساس ڈیٹا محفوظ بنانے کیلئے قانون سازی کرے،سندھ ہائیکورٹ

وفاقی حکومت حساس ڈیٹا محفوظ بنانے کیلئے قانون سازی کرے،سندھ ہائیکورٹ