10:03 pm
ریحام خان کے پاکستان داخلے پر پابندی  پاکستانیوں کےدلوں کی بات کہہ دی گئی

ریحام خان کے پاکستان داخلے پر پابندی  پاکستانیوں کےدلوں کی بات کہہ دی گئی

10:03 pm

لاہور(آئی این پی ) تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی نے ملک کے خلاف ہرزہ سرائی اور پروپیگنڈے کرنے پر ریحام خان کے پاکستان داخلے پر پابندی کا مطالبہ کردیا۔پاکستان تحریک انصاف کی رکن صوبائی اسمبلی سیمابیہ طاہر نے اسمبلی عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کے پاکستان میں داخلے پر پابند کی قرار داد جمع کرائی۔قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ صوبائی اسمبلی پنجاب کا یہ ایوان ریحام خان کے بھارتی چینل کو دیے گئے انٹرویو کو پاکستان مخالف اور سراسر جھوٹ اور ملکی وقار کے منافی سمجھتا ہے۔متن میں کہا گیا ہے کہ ایوان یہ بھی سمجھتا ہے کہ ریحام خان ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت بھارت کے ساتھ مل کر پاکستان کے خلاف مہم چلا رہی ہیں۔قرارداد میں مطالبہ کیا گیا ہے
کہ پاکستان میں ریحام کا داخلہ ممنوع قرار دیا جائے جبکہ ان کے ہر قسم کے بیان، انٹرویو اور خبر نشر کرنے پر بھی مکمل پابندی عائد کی جائے۔یاد رہے کہ پلوامہ حملے کے بعد وزیراعظم عمران خان نے سرکاری ٹیلی ویژن پر قوم سے خطاب کیا تھا جس میں بھارت کو پیش کش تھی کی کہ اگر اس کے پاس شواہد و ثبوت موجود ہیں تو فراہم کرے پاکستان ذمہ داران کے خلاف کارروائی کرے گا۔ریحام خان نے اس بیان کے بعد بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے پاکستان مخالف بیانات دیے اور عمران خان کے خلاف دشمنی کی ہر حد سے گزر گئیں۔یہ بھی یاد رہے کہ ریحام خان کی جانب سے عمران خان پر اس سے پہلے بھی الزامات عائد کیے جاچکے مگر وہ ثبوت فراہم کرنے میں ناکام رہی تھیں۔عمران خان سے علیحدگی کے بعد ریحام خان نے ایک کتاب بھی لکھی جس میں سابق شوہر اور ان کی پہلی اہلیہ جمائما خان پر سنگین الزامات عائد کیے گئے تھے۔جمائما خان نے ریحام کی کتاب کے خلاف عدالت جانے کا اعلان کیا تھا اور کہا تھا کہ اس عورت سے زیادہ غضب ناک کوئی نہیں کہ جس کے بچوں کی توہین ہو۔تحریک انصاف نے دعوی کیا ہے کہ اس کتاب کی اشاعت کے پیچھے مسلم لیگ ن ملوث ہے اس لیے اسے الیکشن سے دو ماہ قبل سامنے لایا جارہا ہے تاکہ تحریک انصاف کی ساکھ کو متاثر کیا جاسکے۔

تازہ ترین خبریں

ملک بھر میں سخت پابندی ۔۔۔ وفاقی حکومت نے صوبوں کو ہدایت جاری کردیں۔کیاہونےوالاہے؟پوری قوم کیلئے بڑی خبر

ملک بھر میں سخت پابندی ۔۔۔ وفاقی حکومت نے صوبوں کو ہدایت جاری کردیں۔کیاہونےوالاہے؟پوری قوم کیلئے بڑی خبر

 امریکامیں 2روزہ ماحولیاتی کانفرنس 2021کاآغازہوگیا ۔۔پاکستان کی بھی شرکت 

 امریکامیں 2روزہ ماحولیاتی کانفرنس 2021کاآغازہوگیا ۔۔پاکستان کی بھی شرکت 

پی ڈی ایم جماعتوں کی عیدالفطر کے بعد لانگ مارچ کی تیاری شروع

پی ڈی ایم جماعتوں کی عیدالفطر کے بعد لانگ مارچ کی تیاری شروع

دیر لگی مگر آخر کار ! وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار خوشی سے نہال ، پاکستانیوں کو زبردست خوشخبری سنا دی گئی

دیر لگی مگر آخر کار ! وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار خوشی سے نہال ، پاکستانیوں کو زبردست خوشخبری سنا دی گئی

کراچی میں لاک ڈاؤن۔۔ ٹرانسپورٹ پربھی پابندی۔۔۔ وزیرصحت سندھ کے اعلان نے عوام پر بجلیاں گرادیں

کراچی میں لاک ڈاؤن۔۔ ٹرانسپورٹ پربھی پابندی۔۔۔ وزیرصحت سندھ کے اعلان نے عوام پر بجلیاں گرادیں

گواد ر انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے ترقی کے نئے دور کی شروعات ہوگی ۔۔۔ جام کمال کی اہم شخصیت سے ملاقات کے وقت بیان 

گواد ر انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے ترقی کے نئے دور کی شروعات ہوگی ۔۔۔ جام کمال کی اہم شخصیت سے ملاقات کے وقت بیان 

صحافی نے تحریک انصاف کے وزیر سے سوال کیا تو انہوںنے ایسا جواب دیا کہ تمام پاکستانی ارتھ ہو کر  رہ گئے

صحافی نے تحریک انصاف کے وزیر سے سوال کیا تو انہوںنے ایسا جواب دیا کہ تمام پاکستانی ارتھ ہو کر رہ گئے

پارٹی ورکر ہوں کسی لوٹے کی بیٹی نہیں ، ن لیگ کو زبردست جھٹکا ، اہم ترین خاتون رہنما نے ن لیگ سے استعفیٰ دیدیا

پارٹی ورکر ہوں کسی لوٹے کی بیٹی نہیں ، ن لیگ کو زبردست جھٹکا ، اہم ترین خاتون رہنما نے ن لیگ سے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد پولیس کی ایک اور ذبردست کاروائی ۔۔۔۔ کار چوری میں ملوث منظم گینگ کے 5 کارچور گرفتارکرلئے گئے 

اسلام آباد پولیس کی ایک اور ذبردست کاروائی ۔۔۔۔ کار چوری میں ملوث منظم گینگ کے 5 کارچور گرفتارکرلئے گئے 

خیبر پختونخوا میں مزید 39 افراد جاں بحق ہوگئے ۔۔ انتہائی افسوس ناک خبر 

خیبر پختونخوا میں مزید 39 افراد جاں بحق ہوگئے ۔۔ انتہائی افسوس ناک خبر 

56 بچے متاثر ۔۔۔۔ شہراقتدار سے انتہائی بری خبر آگئی

56 بچے متاثر ۔۔۔۔ شہراقتدار سے انتہائی بری خبر آگئی

کورونا ڈیوٹی کرنے والے ڈاکٹر نے خود کشی کی ۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ انتہائی  ہوشربا انکشاف

کورونا ڈیوٹی کرنے والے ڈاکٹر نے خود کشی کی ۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ انتہائی ہوشربا انکشاف

اب عوام کو یہ چیز ہر صورت میں ملے گی ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم اعلان کردیا

اب عوام کو یہ چیز ہر صورت میں ملے گی ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم اعلان کردیا

خاتون کا ٹیکسی ڈرائیور پر وحشیانہ تشدد ۔۔۔۔ ویڈیو وائرل ہوگئی ۔۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ْ۔۔۔انتہائی دلچسپ خبر

خاتون کا ٹیکسی ڈرائیور پر وحشیانہ تشدد ۔۔۔۔ ویڈیو وائرل ہوگئی ۔۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ْ۔۔۔انتہائی دلچسپ خبر