11:32 am
گرمیوں کو بھول جائیں اس بار سردی کب تک رہے گی ؟ زبردست بارشوں کا اعلان کر دیا گیا

لاہور (نیو زڈیسک)گرمیوں کو بھول جائیں اس بار سردی کب تک رہے گی ؟ زبردست بارشوں کا اعلان کر دیا گیا ۔۔۔ محکمہ موسمیات نے آج سے ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کی پیش گوئی کر دی۔ اسلام آباد، لاہور، گوجرانوالہ اور دیگر شہروں میں بادل برسیں گے، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ہے۔موسم کی خبر دینے والوں کا کہنا ہے بارش کا نیا سسٹم آج سے ملک میں داخل ہوگا، پنجاب کے مختلف شہروں میں ابرکرم برسے گا۔ لاہور، گوجرانوالہ، راولپنڈی اور اسلام آباد میں بھی بادل برسنے کی پیش گوئی ہے۔
مالاکنڈ، ہزارہ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا بھی امکان ہے۔ بارش کا یہ سلسلہ بدھ تک جاری رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق پہاڑی علاقوں میں سردی کا راج برقرار ہے، کالام میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے بھی گیارہ درجے نیچے ہے جبکہ استور میں منفی 08، سکردو منفی 06، قلات منفی 05، ہنزہ منفی 04، پارہ چنار منفی 03 اور کوئٹہ میں منفی 01 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ اسلام آباد میں کم سے کم درجہ حرارت، 5، لاہور9، فیصل آباد 8، ملتان 10، پشاور 6 اور کراچی 17 ریکارڈ کیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

عالمی وبا کورونا وائرس ۔۔ راولپنڈی کے مزید علاقوں میںلاک ڈاون نافذ ۔۔۔ کہیںآپ کا علاقہ تو شامل نہیں ۔۔خبر دیکھیں

نومنتخب وزیرخزانہ کے گرد گھیرا تنگ ۔۔۔۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے اہم قدم اٹھا لیا

سینئر صحافی سلیم صافی کے گھر کہرام مچ گیا۔۔۔ انتہائی بری خبر

محکمہ انسداد دہشتگردی کے 11سرکاری پستول غائب ہوگئے

بلوچستان کے کئی علاقوں میںزلزلے کے جھٹکے

30سے زائد ارکان اسمبلی کی جہانگیرترین کو استعفوں کی پیشکش

جائداد کا تنازع ۔۔۔ خوفناک لڑائی ۔۔۔۔ کتنی جانیں گئی؟؟ ۔۔ انتہائی افسوسناک خبر

شوکت ترین کا کچھ روز پہلےکا انٹرویو سامنے آگیا

کنواروں کیلئے خوشخبری ۔۔۔ کراچی میں شادی ہالز کب سے کھل رہے ہیں ۔۔۔ جان کر آپ بھی خوش ہوجائنگے

رمیز راجہ کے متعلق اہم خبر ۔۔ آخر کار سول ایویشن اتھارٹی نے اجازت دے ہی دی ۔۔

خیبرپختونخوا کابینہ میں ارکان کی استعفوں کا معاملہ ۔۔۔۔ پرویز خٹک کے گھر خوشیاں آنے والی ہے ۔۔ انتہائی اہم خبر

پاکستان سمیت کئی دیگر ممالک میں ٹویٹر کیساتھ کیا ہوا ۔۔ انتہائی حیران کن خبر سامنے آگئی 

پی آئی اے کے متعلق ایک اور خوشخبری ۔۔۔ 25 اپریل کو کیا ہونے والا ہے ؟؟ سب کو ہے انتظار

وفاق کی جانب سے سندھ حکومت کو دئے گئے ساڑھے 3 سو ارب روپوں کے ساتھ کیا ہوا ؟؟ انتہائی تشویشناک خبر سامنے آگئی