01:09 pm
بھارتی طیاروں پاکستان در اندازی کے بعد پاکستان کارروائی کا حق رکھتا ہے

بھارتی طیاروں پاکستان در اندازی کے بعد پاکستان کارروائی کا حق رکھتا ہے

01:09 pm

اسلام آباد(نیو زڈیسک)بھارتی طیاروں پاکستان در اندازی کے بعد پاکستان کارروائی کا حق رکھتا ہے اس لیے ہم ۔۔۔پاکستان نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا ۔۔۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے دراندازی پر وزیر اعظم عمران خان نے اہم اجلاس طلب کر لیا ہے۔شاہ محمود قریشی نے وزارت خارجہ میں اہم اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ بھارت نے لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پاکستان کے خلاف جارحیت کی اور پاکستان جواب دینے کا حق رکھتا ہے۔انہوں نے کہا ملک کی موجودہ صورتحال پر وزیر اعظم نے 11 بجے اہم اجلاس طلب کر لیا ہے جس میں ملک اہم سیاسی و عسکری شخصیات شرکت کریں گی۔
اس سے قبل وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بھارتی فضائیہ کی جانب سے لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پاک فوج ملک کے دفاع کے لیے ہر وقت تیار ہے اور بھارت کو منہ کی کھانی پڑے گی۔واضح رہے کہ بھارتی ایئرفورس کے طیاروں نے لائن آف کنترول کی خلاف ورزی کرتے ہوئے آزاد کشمیر کے علاقے میں دراندازی کی کوشش کی تھی، جس پر پاک فضائیہ نے بروقت ردعمل دیتے ہوئے دشمن کے طیاروں کو بھاگنے پر مجبور کردیا تھا۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بھارتی دراندازی کے بعد جاری بیان میں کہا کہ بھارت میں انتخابات کے باعث خطے کا امن تباہ ہو رہا ہے اور وہ مستقل پاکستان کو تنہا کرنے کی دھمکیاں دے رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ میں نے گزشتہ شب بھی کہا تھا کہ قوم کو گمراہ نہیں کروں گا، لہٰذا میں واضح کردوں کہ پاکستان پر خطرات کے بادل منڈلا رہے ہیں اور ملک کو تیار رہنا ہوگا۔وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی ھنگامی اجلاس کی صدارت کے لئے وزارتِ خارجہ پہنچ گئےاجلاس میں سابقہ خارجہ سیکریٹریز اور سینیئر سفارت کار شریک ہیںاجلاس ھنگامی صورتحال کے پیش نظر طلب کیا گیاتاہم انہوں نے واضح کیا کہ قوم کو گھبرانے کی ضرورت نہیں کیونکہ ملک کے محافظ کسی بھی قسم کی جارحیت کا جواب دینے کے لیے ہر گھڑی تیار ہیں۔شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ بھارت کے مقاصد اور عزائم کو سمجھنا ہوگا کیونکہ ان کی حکمت عملی ہے کہ وہ پاکستان کو سفارتی طور پر تنہا کرے۔ان کا کہنا تھا کہ ہم نے دہشت گردی کی بھاری قیمت ادا کی ہے اور ہم امن سے رہنا چاہتے ہیں، اسی لیے بھارت کو خبردار کرتا ہوں کہ ہمیں مت للکارو ورنہ تمہیں منہ کی کھانی پڑے گی۔وزیر خارجہ نے کہا کہ پاک فوج ملک کے دفاع کے لیے ہر دم تیار ہے اور وہ پاکستان کے چپے چپے کا دفاع کرنے کی صلاحیت اور اپنے دفاع کا حق رکھتے ہیں۔انہوں نے پڑوسی ملک کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ وہ ہوش کے ناخن لے اور پاکستان کو چیلنج نہ کرے ورنہ اسے منہ کی کھانی پڑے گی۔

تازہ ترین خبریں

شہباز شریف بڑے سمجھدار ہیں، وہ قدم پھونک پھونک کر رکھیں گے، وزیر داخلہ

شہباز شریف بڑے سمجھدار ہیں، وہ قدم پھونک پھونک کر رکھیں گے، وزیر داخلہ

پرانا وقت دوبارہ لوٹ آیا ۔۔۔۔۔اب سحر و افطار کا اعلان صدیوں پرانی توپ سے ہو گا۔

پرانا وقت دوبارہ لوٹ آیا ۔۔۔۔۔اب سحر و افطار کا اعلان صدیوں پرانی توپ سے ہو گا۔

ملک بھر کی شاہراہوں پر اس وقت کیا چل رہا ہے ؟؟؟ فواد چوہدری نے خوشخبری سنادی

ملک بھر کی شاہراہوں پر اس وقت کیا چل رہا ہے ؟؟؟ فواد چوہدری نے خوشخبری سنادی

حکومت اور اپوزیشن کا ڈیڈ لاک برقرار ۔۔اپوزیشن نے کیا مانگ لیں جس پر حکومت نے صاف انکار کردیا

حکومت اور اپوزیشن کا ڈیڈ لاک برقرار ۔۔اپوزیشن نے کیا مانگ لیں جس پر حکومت نے صاف انکار کردیا

آئی جی پنجاب ہسپتال پہنچ گئے ۔۔۔ وجہ کیا بنی؟ ۔۔ انتہائی اہم خبر سامنے آگئے

آئی جی پنجاب ہسپتال پہنچ گئے ۔۔۔ وجہ کیا بنی؟ ۔۔ انتہائی اہم خبر سامنے آگئے

ویکسین سے خون جمنے لگا ۔۔۔۔ عارضی طور پر فراہمی روک دی گئی ۔۔۔انتہائی اہم خبر سامنے آگئی

کورونا کی تیسری لہر ۔۔۔۔ ملک کا ایسا صوبہ بھی ہے جہاں 24 گھنٹوں میں کوئی ہلاکت نہیں ہوئی ۔۔۔ جان کر آپ بھی خوش ہوجائنگے

کورونا کی تیسری لہر ۔۔۔۔ ملک کا ایسا صوبہ بھی ہے جہاں 24 گھنٹوں میں کوئی ہلاکت نہیں ہوئی ۔۔۔ جان کر آپ بھی خوش ہوجائنگے

آئندہ مالی سال کا بجٹ کتنا ہوگا ۔۔۔۔انتہائی اہم خبر سامنے آگئی

آئندہ مالی سال کا بجٹ کتنا ہوگا ۔۔۔۔انتہائی اہم خبر سامنے آگئی

قیدیوں کو لے کر آنے والی وین کو حادثہ، دو پولیس اہلکار جاں بحق

قیدیوں کو لے کر آنے والی وین کو حادثہ، دو پولیس اہلکار جاں بحق

پاکستان میں سیاست مفادات کا ٹکرائو، سیاسی جماعتیں ایک دوسرے کو استعمال کرتی رہیں، تجزیہ کار

پاکستان میں سیاست مفادات کا ٹکرائو، سیاسی جماعتیں ایک دوسرے کو استعمال کرتی رہیں، تجزیہ کار

جہانگیر ترین جانتے ہیں کہ ان کے خلاف کارروائی کے پیچھے خود عمران خان ہیں،حامدمیر

جہانگیر ترین جانتے ہیں کہ ان کے خلاف کارروائی کے پیچھے خود عمران خان ہیں،حامدمیر

آرمی چیف سے امریکی وزیرخارجہ کا رابطہ،دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال

آرمی چیف سے امریکی وزیرخارجہ کا رابطہ،دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال

کابینہ میں تبدیلی ۔ کون کون سی 3وزرا کی چھٹی ہوئی ہے ؟وزیراعظم نے تصدیق کردی۔۔ آج کی بڑی خبر

کابینہ میں تبدیلی ۔ کون کون سی 3وزرا کی چھٹی ہوئی ہے ؟وزیراعظم نے تصدیق کردی۔۔ آج کی بڑی خبر