01:51 pm
ریحام خان کے پاکستان مخالف بیان پر پی ٹی آئی اب کیا کرنا چاہتی ہے؟

اسلام آباد(نیو زڈیسک)پنجاب اسمبلی میں پیش کی گئی قرارداد میں وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کے پاکستان میں داخلے پر پابندی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔پاکستان تحریک انصاف کی وزیر صوبائی اسمبلی سیمابیہ طاہر کی جانب سے پیش کی گئی قرار داد کے متن میں کہا گیا کہ صوبائی اسمبلی پنجاب کا یہ ایوان ریحام خان کے بھارتی چینل پر دیے گئے پاکستان مخالف بیان کو جھوٹ اور پاکستان کے وقار کے منافی سمجھتا ہے۔متن میں کہا گیا کہ ایوان یہ بھی سمجھتا ہے کہ ریحام خان ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت پاکستان کے خلاف بھارت سے مل کر مہم چلارہی ہیں۔
قرار داد میں مطالبہ کیا گیا کہ ’ پاکستان میں ریحام خان کا داخلہ ممنوع قرار دیا جائے اور ان کے ہر قسم کے بیان، انٹرویو اور خبر نشر کرنے پر پابندی عائد کی جائے ‘۔خیال رہے کہ ریحام خان نے چند روز قبل مختلف بھارتی چینلز پر پلوامہ حملے سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کیا تھا۔یاد رہے کہ وزیراعظم عمران خان نے جنوری 2015 میں ریحام خان سے شادی کی تھی اور 10 ماہ بعد اکتوبر 2015 میں دونوں کے درمیان طلاق ہوگئی تھی۔ریحام خان برطانوی نشریاتی ادارے میں خدمات انجام دینے کے علاوہ مختلف پاکستانی چینلز میں بھی نیوز اینکر رہ چکی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

شہباز شریف بڑے سمجھدار ہیں، وہ قدم پھونک پھونک کر رکھیں گے، وزیر داخلہ

پرانا وقت دوبارہ لوٹ آیا ۔۔۔۔۔اب سحر و افطار کا اعلان صدیوں پرانی توپ سے ہو گا۔

ملک بھر کی شاہراہوں پر اس وقت کیا چل رہا ہے ؟؟؟ فواد چوہدری نے خوشخبری سنادی

حکومت اور اپوزیشن کا ڈیڈ لاک برقرار ۔۔اپوزیشن نے کیا مانگ لیں جس پر حکومت نے صاف انکار کردیا

آئی جی پنجاب ہسپتال پہنچ گئے ۔۔۔ وجہ کیا بنی؟ ۔۔ انتہائی اہم خبر سامنے آگئے

ویکسین سے خون جمنے لگا ۔۔۔۔ عارضی طور پر فراہمی روک دی گئی ۔۔۔انتہائی اہم خبر سامنے آگئی

کورونا کی تیسری لہر ۔۔۔۔ ملک کا ایسا صوبہ بھی ہے جہاں 24 گھنٹوں میں کوئی ہلاکت نہیں ہوئی ۔۔۔ جان کر آپ بھی خوش ہوجائنگے

آئندہ مالی سال کا بجٹ کتنا ہوگا ۔۔۔۔انتہائی اہم خبر سامنے آگئی

قیدیوں کو لے کر آنے والی وین کو حادثہ، دو پولیس اہلکار جاں بحق

پاکستان میں سیاست مفادات کا ٹکرائو، سیاسی جماعتیں ایک دوسرے کو استعمال کرتی رہیں، تجزیہ کار

جہانگیر ترین جانتے ہیں کہ ان کے خلاف کارروائی کے پیچھے خود عمران خان ہیں،حامدمیر

آرمی چیف سے امریکی وزیرخارجہ کا رابطہ،دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال

کابینہ میں تبدیلی ۔ کون کون سی 3وزرا کی چھٹی ہوئی ہے ؟وزیراعظم نے تصدیق کردی۔۔ آج کی بڑی خبر