01:58 pm
پاکستان کا اہم ترین شہر فائرنگ سے گونج اٹھا۔۔ ہلا کتیں ہو گئیں

کوئٹہ (ویب ڈیسک ) کوئٹہ میں کچہری کے قریب گاڑی پر فائرنگ سے دو افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کوئٹہ میں کچہری کے قریب گاڑی پر فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق اور3 زخمی ہو گئے۔ کار پر فائرنگ سے جاں بحق افراد میں خاتون بھی شامل ہے۔تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں کچہری کے قریب گاڑی پر فائرنگ سے دو افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کوئٹہ میں کچہری کے قریب گاڑی پر فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق اور3 زخمی ہو گئے۔ کار پر فائرنگ سے جاں بحق افراد میں خاتون بھی شامل ہے۔فائرنگ کے بعد ضلع کچہری اورآس پاس کے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ملزم گاڑی پر فائرنگ کرکے فرار ہونے کی کوشش کر رہا تھا
ٹریفک پولیس نے ملزم کو حراست میں لے لیا،ملزم اور برآمداسلحہ پولیس کے حوالے کردیا گیا ۔پولیس کے مطابق ضلع کچہری کے قریب کار پر فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے باپ بیٹی ہیں۔یاد رہے اس سے پہلے بھی بلوچستان کے علاقے بلیدہ میں 4 نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے گھر میں گھس کر فائرنگ کر کے میاں بیوی سمیت 2 افراد کو قتل جبکہ ان کی بیٹی کو شدید زخمی کر دیا تھا ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز تربت کے علاقے سلو بلیدہ کے مقام پر 4 نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے اکرم نامی شخص کے گھر پر اندھادھند فائرنگ کر کے اکرم اور اس کی بیوی مسماة (ع) کو قتل جبکہ ان کی بیٹی فاطمہ بی بی کو شدید زخمی کر دیا تھااور فرار ہو گئے تھے ۔ فائرنگ سے علاقے میں خوف وہرا س پھیل گیا تھا ۔واقعہ کی اطلاع ملتے ہی مقامی انتظامیہ نے موقع پر پہنچ کر لاشوں کو تحویل میں لے کر ہسپتال منتقل کر دیا تھی ۔لاشیں ضروری کا رروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی گئی تھی ۔ تاہم حملے کی وجہ نامعلوم نہیں ہوسکی مقامی انتظامیہ نے نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے کا رروائی شروع کر دی۔

تازہ ترین خبریں

شہباز شریف بڑے سمجھدار ہیں، وہ قدم پھونک پھونک کر رکھیں گے، وزیر داخلہ

پرانا وقت دوبارہ لوٹ آیا ۔۔۔۔۔اب سحر و افطار کا اعلان صدیوں پرانی توپ سے ہو گا۔

ملک بھر کی شاہراہوں پر اس وقت کیا چل رہا ہے ؟؟؟ فواد چوہدری نے خوشخبری سنادی

حکومت اور اپوزیشن کا ڈیڈ لاک برقرار ۔۔اپوزیشن نے کیا مانگ لیں جس پر حکومت نے صاف انکار کردیا

آئی جی پنجاب ہسپتال پہنچ گئے ۔۔۔ وجہ کیا بنی؟ ۔۔ انتہائی اہم خبر سامنے آگئے

ویکسین سے خون جمنے لگا ۔۔۔۔ عارضی طور پر فراہمی روک دی گئی ۔۔۔انتہائی اہم خبر سامنے آگئی

کورونا کی تیسری لہر ۔۔۔۔ ملک کا ایسا صوبہ بھی ہے جہاں 24 گھنٹوں میں کوئی ہلاکت نہیں ہوئی ۔۔۔ جان کر آپ بھی خوش ہوجائنگے

آئندہ مالی سال کا بجٹ کتنا ہوگا ۔۔۔۔انتہائی اہم خبر سامنے آگئی

قیدیوں کو لے کر آنے والی وین کو حادثہ، دو پولیس اہلکار جاں بحق

پاکستان میں سیاست مفادات کا ٹکرائو، سیاسی جماعتیں ایک دوسرے کو استعمال کرتی رہیں، تجزیہ کار

جہانگیر ترین جانتے ہیں کہ ان کے خلاف کارروائی کے پیچھے خود عمران خان ہیں،حامدمیر

آرمی چیف سے امریکی وزیرخارجہ کا رابطہ،دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال

کابینہ میں تبدیلی ۔ کون کون سی 3وزرا کی چھٹی ہوئی ہے ؟وزیراعظم نے تصدیق کردی۔۔ آج کی بڑی خبر