06:21 pm
بھارت صرف 21منٹ تک یہ کام کر کے دکھائے۔۔

بھارت صرف 21منٹ تک یہ کام کر کے دکھائے۔۔

06:21 pm

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت صرف 21منٹ تک یہ کام کر کے دکھائے۔۔ پاک فوج جلال میں آگئی ۔۔ ہندوستان کو ایسا چیلنج کر ڈالا کہ پاکستانیوں نے نعرہ تکبیر بلند کر دیا ۔۔ ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے بھارت کو چیلنج کیا ہے کہ آئے اور 21 منٹ تک پاکستان کی فضائی حدود میں رہ کر دکھائے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا
کہ پچھلے چند دنوں سے پاکستان اور بھارت کے درمیان حالات میں کشیدگی چل رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بیوقوف دوست سے عقل مند دشمن بہتر ہوتا ہے، ہماری بدقسمتی یہ ہے کہ ہمارا ہمسایہ بھارت دشمنی میں بھی بے وقوفی اور جھوٹ کا سہارا لیتا ہے، آئيں 21 منٹ تک پاکستان کی فضائی حدود میں رہ کر دکھائیں۔ ان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے کہا تھا کہ حملہ کیا تو جواب کا سوچیں گے نہیں جواب دیں گے۔

تازہ ترین خبریں