06:43 pm
بھارت جیسا بے وقوف جھوٹا دنیا کے کسی کونےمیں نہیں ہوگا  جس دن سے ڈرامہ شروع ہوا تھا ، ہم تو تیا ر کھڑے تھے

بھارت جیسا بے وقوف جھوٹا دنیا کے کسی کونےمیں نہیں ہوگا جس دن سے ڈرامہ شروع ہوا تھا ، ہم تو تیا ر کھڑے تھے

06:43 pm

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج کے ترجمان نے بھارت کو ببانگ دہل چیلنج کیا ہے کہ 21منٹ تک پاکستانی حدود میں ٹھہر کر دکھا دے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ عقل دشمن بے وقوف سے بہتر ہوتا ہے۔ ہمیں تو دشمن بھی ایسا ملا ہے جو انتہائی حد تک بے وقوف ہے۔ بھارت دشمنی میں بھی بے وقوفی اور جھوٹ کا سہارا لیتا ہے،
آئيں 21 منٹ تک پاکستان کی فضائی حدود میں رہ کر دکھائیں۔ان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے کہا تھا کہ حملہ کیا تو جواب کا سوچیں گے نہیں جواب دیں گے۔ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ 14 فروری کے بعد جب ٹینشن بڑھی تو وہ لوگ پیٹرولنگ کرتے ہیں، کمبٹ ایئر پیٹرولنگ ہر وقت فضا میں رہتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں