08:36 pm
”ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس سے بھارت میں کھلبلی مچ گئی ہے

اسلام آباد (ویب ڈیسک )سینئر صحافی حامد میر نے کہا ہے کہ ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس کے بعد بھارت میں کھلبلی مچ گئی ہے اور بھارتی صحافی پاکستان میں لوگوں کو فون کر کر کے پوچھ رہے ہیں کہ اب کیا ہو گا؟۔ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس پر رد عمل دیتے ہوئے حامد میر نے کہا کہ بھارتی میڈ یا ہاوسز کو ڈی جی آئی ایس پی آر کی گزشتہ پریس کانفرنس دیکھانے پر نوٹسز جاری ہوئے تھے
لہذا آج بھارتی میڈ یا نے پریس کانفرنس کو نشر نہیں کیا لیکن وہاں کے صحافیوں نے اپنے نیوز روم میں بیٹھ کر پریس کانفرنس دیکھی جس کے بعد وہاں کافی پریشانی پیدا ہو گئی ۔انہوں نے کہا کہ آج گفتگو کے دوران میجر جنرل آصف غفور باجوہ کافی سنجیدہ دکھائی دے رہے تھے اور اب جو باتیں انہوں نے کی ہیں ،لازمی طور پر ان پر عمل بھی کیا جائے گا کیونکہ اب پاکستانی لوگ چاہتے ہیں کہ بھارت کو جواب دینا چاہیے ۔ان کا کہنا تھا کہ پاکستانی عوام میں پہلے جنگی جنون نہیں تھا لیکن اب بھارت نے جو کیا ہے اس کے بعد پاکستان میں بھی ایسی باتیں ہو رہی ہیں کہ بھارت کو جواب دیا جائے ،اب اس معاملے پر اپوزیشن اور حکومت بھی ایک پیج پر ہے ۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان کا نام ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکال دیا جائے گا

عید کی تعطیلات،شہرقائد کےباسیوں کوبری خبرسنادی گئی

عید کیسے گزارنی ہے ؟ وزیراعظم عمران خان نے اراکین اسمبلی کو ہدایت کر دی

روزگار کے مواقع، شاہ محمود قریشی نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنادی

عامرلیاقت حسین نے عید ملنے کا نیا طریقہ  متعارف کروادیا، انٹرنیٹ صارفین برہم

حکومت کو کیسے گرائیں۔۔شہباز شریف نے بڑااقدام اٹھالیا

جاوید ہاشمی پارٹی پالیسی کی ترجمانی نہیں کرتے ، انکا بیان ذاتی رائے ہے، ن لیگ

پنجاب میں گندم کی زبردست پیداوارپرفواد چوہدری خوشی سے نہال ،کسانوںکومبارکباددے ڈا لی

عید پر پابندیوں میں سختی۔۔16 مئی تک پا کستان میں کاروبار، دکانیں اور بازار مکمل بند ۔۔ سر براہ این سی او سی

فلسطین کیساتھ کھڑا ہوں ۔۔۔!!! وزیراعظم عمران خان نے دو ٹوک اعلان کردیا ،شہریوں کیلئے بڑی خبر آگئی

 اسٹیٹ بینک کاعیدالفطر پر نئے کرنسی نوٹ جاری نہ کرنےکا فیصلہ

مرغی کے گوشت کی قیمت کو بریک نہ لگ سکی

مرغی کے گوشت کی قیمت کو بریک نہ لگ سکی

میٹھی عید کی خوشیاں پھیکی پڑ گئیں ۔۔۔!!! عید کے دوسرے اور تیسرے روز طوفان کا خدشہ،شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں 

سعودی عرب کی ویکسین سے متعلق نئی شر ط پاکستانی مسافروں کیلئے مصیبت بن گئی،خبر پڑھ کر آپ بھی ششدر رہ جائینگے