08:40 pm
ڈی جی آئی ایس پی آرمیجر جنرل آصف غفور باجوہ نے مودی کی سازش بے نقاب کردی

راولپنڈی (ویب ڈیسک )ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور باجوہ نے کہا ہے کہ بھارتی فضائی طیارے تین منٹ تک مظفر آباد سے اندر آئے لیکن انہوں نے کسی فوجی مورچے کو نشانہ نہیں بنا یا ،اگر وہ حملہ کرتے تو ہمارے فوجی جوان بھی تیار بیٹھے تھے ۔بھارتی فضائیہ کی جانب سے پاکستان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کے بعد اہم پریس کانفرنس کرتے ہوئے
میجر جنرل آصف غفور باجوہ نے کہا کہ مودی سرکار کا مقصد سویلین آبادی کو ٹارگٹ کرنا تھا ،اگر آرمی کی پوسٹوں پر سٹرائیک ہوتی تو سولجر ٹارگٹ ہوتے اور بھارت کا مقصد پورا نہ ہوتا کیونکہ وہ سویلین آبادی کو ٹارگٹ کر کے دہشت گردوں کو مارنے کا دعویٰ کرنا چاہتے تھے تاکہ مودی سرکار کو الیکشن میں فائدہ ہو سکے ۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان کا نام ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکال دیا جائے گا

عید کی تعطیلات،شہرقائد کےباسیوں کوبری خبرسنادی گئی

عید کیسے گزارنی ہے ؟ وزیراعظم عمران خان نے اراکین اسمبلی کو ہدایت کر دی

روزگار کے مواقع، شاہ محمود قریشی نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنادی

عامرلیاقت حسین نے عید ملنے کا نیا طریقہ  متعارف کروادیا، انٹرنیٹ صارفین برہم

حکومت کو کیسے گرائیں۔۔شہباز شریف نے بڑااقدام اٹھالیا

جاوید ہاشمی پارٹی پالیسی کی ترجمانی نہیں کرتے ، انکا بیان ذاتی رائے ہے، ن لیگ

پنجاب میں گندم کی زبردست پیداوارپرفواد چوہدری خوشی سے نہال ،کسانوںکومبارکباددے ڈا لی

عید پر پابندیوں میں سختی۔۔16 مئی تک پا کستان میں کاروبار، دکانیں اور بازار مکمل بند ۔۔ سر براہ این سی او سی

فلسطین کیساتھ کھڑا ہوں ۔۔۔!!! وزیراعظم عمران خان نے دو ٹوک اعلان کردیا ،شہریوں کیلئے بڑی خبر آگئی

 اسٹیٹ بینک کاعیدالفطر پر نئے کرنسی نوٹ جاری نہ کرنےکا فیصلہ

مرغی کے گوشت کی قیمت کو بریک نہ لگ سکی

مرغی کے گوشت کی قیمت کو بریک نہ لگ سکی

میٹھی عید کی خوشیاں پھیکی پڑ گئیں ۔۔۔!!! عید کے دوسرے اور تیسرے روز طوفان کا خدشہ،شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں 

سعودی عرب کی ویکسین سے متعلق نئی شر ط پاکستانی مسافروں کیلئے مصیبت بن گئی،خبر پڑھ کر آپ بھی ششدر رہ جائینگے