08:51 pm
130کروڑ بھارتیوں میں بھگدڑ مچ گئی

130کروڑ بھارتیوں میں بھگدڑ مچ گئی

08:51 pm

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر ملکی صحافی اور تجزیہ کار حامد میر کا کہنا ہے کہ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفورکی پریس کانفرنس نے بھارت کے ہوش ہی اڑادیے ہیں۔ پاک فوج کے ترجمان کی جانب سے نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول اتھارٹی کا اجلاس بلانے کا اعلان بھارت کی دم پر پائوں ثابت ہوا ہے کیونکہ یہ وہ اتھارٹی ہے جو ایٹمی ہتھیاروں سےمتعلق اہم فیصلے کرتی ہے۔ جس کے بعد بھارت میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے کہ پاکستان اب ایٹمی حملہ کرنے والا ہے جبکہ پاکستان نے تاحال اس کا واضح اعلان نہیں کیا ہے۔
البتہ ممکنہ طور پر پاکستان بھارت اور افغانستان میں واقع دہشتگرد کیمپوں کو نشانہ بنا سکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور کی پریس کانفرنس پر سینئر صحافی حامد میر کی جانب سے ردعمل دیا گیا ہے۔ حامد میر کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ترجمان پاک فوج کی پریس کانفرنس کے بعد بھارت میں کھلبلی مچ گئی ہے۔بھارت ڈی جی آئی ایس پی آر کے اعلان کو ایٹمی حملے کی دھمکی سمجھ بیٹھا ہے۔ جنرل آصف غفور کی جانب سے نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول اتھارٹی کا اجلاس بلانے کے اعلان نے بھارت کے اوسان خطا کر دیے ہیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول اتھارٹی ایٹمی ہتھیاروں کے معاملات سے متعلق فیصلے کرتی ہے۔ تاہم پاکستان کی جانب سے ایٹمی حملے کی کوئی واضح دھمکی نہیں گئی۔ بلکہ پاکستان جوابی کاروائی کے طور پر افغانستان میں اور بھارت میں بھارتی دہشت گرد کیمپوں کو نشانہ بنا سکتا ہے۔ دوسری جانب بھارتی دراندازی کے بعد ڈی جی آئی ایس پی آر نے میڈیا بریفنگ میں بتایا کہ پاک بھارت کشیدگی پلوامہ واقعے سے شروع ہوئی۔

تازہ ترین خبریں

 شہباز شریف کی پاکستان میں چین کے سفیر نونگ رونگ کے بعد ایک اور اہم شخصیت سے ملاقات ۔۔ شہباز شریف کیا کرنے والے ہیں؟؟ انتہائی اہم خبر 

 شہباز شریف کی پاکستان میں چین کے سفیر نونگ رونگ کے بعد ایک اور اہم شخصیت سے ملاقات ۔۔ شہباز شریف کیا کرنے والے ہیں؟؟ انتہائی اہم خبر 

 پشاور کے باچا خان ائیرپورٹ میں اچانک کیا ہوگیا ؟؟؟ ہر طرف کھلبلی مچھ گئی ۔۔۔ حالات خراب 

 پشاور کے باچا خان ائیرپورٹ میں اچانک کیا ہوگیا ؟؟؟ ہر طرف کھلبلی مچھ گئی ۔۔۔ حالات خراب 

 پرائیویٹ سیکٹر یونیورسٹیز پاکستان نے حکومت سے بروقت نیا سمسٹر شروع کرنے کا مطالبہ کردیا

 پرائیویٹ سیکٹر یونیورسٹیز پاکستان نے حکومت سے بروقت نیا سمسٹر شروع کرنے کا مطالبہ کردیا

حکومت کی پھرتیاں۔۔۔بین الصوبائی،انٹرسٹی اورٹورسٹ ٹرانسپورٹ پروقت سے پہلے ہی پابندی پابندی عائد کردی،

حکومت کی پھرتیاں۔۔۔بین الصوبائی،انٹرسٹی اورٹورسٹ ٹرانسپورٹ پروقت سے پہلے ہی پابندی پابندی عائد کردی،

 اگر ایمرجنسی پیدا ہوئی تو ہولی فیملی اہسپتال کو کرونا اہسپتال میں منتقل کر دیں گے۔۔ شیخ رشید احمد کا بڑا اعلان

اگر ایمرجنسی پیدا ہوئی تو ہولی فیملی اہسپتال کو کرونا اہسپتال میں منتقل کر دیں گے۔۔ شیخ رشید احمد کا بڑا اعلان

ایمازون نے پاکستان کو سیلر لسٹ میں شامل کر لیا

ایمازون نے پاکستان کو سیلر لسٹ میں شامل کر لیا

عمران خان صاحب اگر آپ نے جہانگیر ترین سے ہاتھ ملایا تو آپ کی جماعت کا تگڑا گروپ پی ٹی آئی کو خیر باد کہہ دے گا۔۔کپتان بری طرح پھنس گئے۔

عمران خان صاحب اگر آپ نے جہانگیر ترین سے ہاتھ ملایا تو آپ کی جماعت کا تگڑا گروپ پی ٹی آئی کو خیر باد کہہ دے گا۔۔کپتان بری طرح پھنس گئے۔

شفقت محمود نے 15جون کے بعد بورڈ کے امتحانات کا اعلان کردیا

شفقت محمود نے 15جون کے بعد بورڈ کے امتحانات کا اعلان کردیا

کراچی قرنطینہ سنٹر سے بیرون ملک آنے والا مسافر بھاگ گیا ۔۔ انتہائی بری خبر 

کراچی قرنطینہ سنٹر سے بیرون ملک آنے والا مسافر بھاگ گیا ۔۔ انتہائی بری خبر 

اسلام آباد میں لاک ڈاون کا نفاذ ۔۔۔۔۔ ڈپٹی کمشنر حمزہ شفقات کا اہم بیان سامنے آگیا 

اسلام آباد میں لاک ڈاون کا نفاذ ۔۔۔۔۔ ڈپٹی کمشنر حمزہ شفقات کا اہم بیان سامنے آگیا 

 لاک ڈاون میں صرف دو دن رہ گئے ۔۔۔ لاری اڈوں پر پردیسیوں کا رش لگ گیا

 لاک ڈاون میں صرف دو دن رہ گئے ۔۔۔ لاری اڈوں پر پردیسیوں کا رش لگ گیا

عید الفطر کے موقع پر سی ویو اور ہاکس بے بند رکھنے کا فیصلہ

عید الفطر کے موقع پر سی ویو اور ہاکس بے بند رکھنے کا فیصلہ

شہبازشریف نے بیرون ملک جانے کیلئے پٹیشن دائر کردی

شہبازشریف نے بیرون ملک جانے کیلئے پٹیشن دائر کردی

وزیر تعلیم سے جامعات میں نیا سیمسٹر شروع کرنے کا مطالبہ

وزیر تعلیم سے جامعات میں نیا سیمسٹر شروع کرنے کا مطالبہ