09:04 pm
پاکستان اور ہندوستان کی فوجوں میں لڑائی شروع ہو گئی  پاکستانی شہریوں کی شہادت کی اطلاعات، تعداد بڑھنے کا خدشہ

کھوئی رٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) فضائی دراندازی میں ذلیل و رسوا کر دینے والی ناکامی کے بعدبھارت اوچھے پن پر اتر آیا ہے اور سرحد کے اس پار سے ہی نہتے پاکستانی شہریوں کو نشانہ بنانا شروع کردیا ۔ لائن آف کنٹرول کے کئی سیکٹروں پر پاکستانی اور بھارتی فوجوں میں شدید جھڑپیں شروع ہوگئی ہیں۔ اور بھارتی فوج کی فائرنگ سے تین پاکستانی شہری شہید جبکہ کئی زخمی بھی ہوئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق بھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول کے کئی سیکٹرز پر پر حملہ کیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول کے کے کھوئی رٹہ سیکٹر اور نکیال سمیت دیگر سیکٹرز پر شدید گولہ باری کی ہے۔ بھارتی فوج کی شدید گولہ باری کے باعث 3 شہری شہید جبکہ 9 شہری شدید زخمی ہوئے ہیں۔ شہید ہونے والوں اور زخمی ہونے والوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔بھارتی فوج کے حملے کے بعد پاک فوج کی جانب سے بھی بھرپور جواب دیا جا رہا ہے۔

تازہ ترین خبریں

سندھ میں چھ بجتے ہی شاپنگ کےلئے دی گئی مہلت ختم

سابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے فنڈز کے ناجائز استعمال کا انکشاف

بھارت سے آنے والے طیارے کی پاکستان میں ایمرجنسی لینڈنگ،

اسلام آباد میں حساس ادارے کاسابق آفیسر فائرنگ سے قتل

سعودی عرب پاکستان کو 500ملین ڈالرز دے گا، وزیر خارجہ

حکومت کا شہبازشریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کےفیصلے کے خلاف عدالت جانے کا اعلان

ملک بھر میں تعلیمی اداروں کی بندش کی تاریخ آگے بڑھا دی گئی

والدین کو گھر سے نکالنا پاکستان میں قابل سزا جرم قرار

ضلع مہمند میں ٹینک کی دیوار گرنے سے سات بچے جاں بحق

یا اللہ خیر۔۔۔ پورے گاوں میں ماتم۔۔۔ایک ساتھ سات بچے جاں بحق۔۔۔وجہ کیا بنی؟

راستہ جلدی کیوں نہیں دیا ، جدہ ٹاون میں کار سواروں کی فائ ر نگ۔۔۔۔۔ایک ہلاک ۔۔۔ زخمیوں کی اطلاعات

حکومت کا ایک اور بڑا فیصلہ۔۔۔ملک میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کافیصلہ

ملک میں کورونا ویکسین ختم۔۔۔ ڈاکٹر یاسمین راشد نے کیاکیا؟؟

پانی سے بھری ٹنکی کھیلتے بچوں پر جاگری، 7 جاں بحق ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جان کر آپ کی بھی آنکھیں نم ہوجائینگی