09:34 pm
اب گیس کے بل لاکھوں روپے بھی آجائیں تو کوئی پرواہ نہیں  وزیر اعظم عمران خان نے انتہائی شاندار اعلان کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی) وزیر اعظم عمران خان نے گیس کے صارفین سے بلوں کے مد میںاضافی طور وصول کی گئی رقم واپس کرنے کی ہدایت کردی،صارفین کو گیس کے اضافی بل بھیجنے کے حوالے انکوائری رپورٹ وزیر اعظم عمران خان کو پیش کر دی گئی،وزیر اعظم کو آگاہ کیا گیا کہ نے ملک بھر میں30فیصد گیس صارفین کو بھیجے اضافی بل بھیجے گئے۔
منگل کو وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت گیس بلوں میں اضافے کے حوالے سی اعلی سطحی اجلاس ہوا۔ اجلاس میںگیس بلوں کے حوالے انکوائری رپورٹ وزیر اعظم کو پیش کی گئی۔اجلاس کو آ گاہ کیا گیا کہ ابتدائی انکوائری میں یہ بات ثابت ہو گئی ہے کہ تیس فیصد صارفین کو اضافی بل بھیجے گئے ۔وزیر اعظم عمران خان نے ہدایت کی کہ جن تیس فیصد صارفین کو اضافی بل بھیجے گئے ان کو وصول شدہ تمام اضافی رقم واپس کی جائے اور ذمہ داران کے خلاف کاروائی کی جائے۔ معاملے کی مزید تحقیقات جاری رکھی جائیں تاکہ تمام حقائق سامنے آئیں ۔ اجلاس کو آ گاہ کیا گیا کہ جیسے مزید تفصیلات سامنے آئیں گی عوام کو مطلع رکھا جائے گا

تازہ ترین خبریں

سندھ میں چھ بجتے ہی شاپنگ کےلئے دی گئی مہلت ختم

سابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے فنڈز کے ناجائز استعمال کا انکشاف

بھارت سے آنے والے طیارے کی پاکستان میں ایمرجنسی لینڈنگ،

اسلام آباد میں حساس ادارے کاسابق آفیسر فائرنگ سے قتل

سعودی عرب پاکستان کو 500ملین ڈالرز دے گا، وزیر خارجہ

حکومت کا شہبازشریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کےفیصلے کے خلاف عدالت جانے کا اعلان

ملک بھر میں تعلیمی اداروں کی بندش کی تاریخ آگے بڑھا دی گئی

والدین کو گھر سے نکالنا پاکستان میں قابل سزا جرم قرار

ضلع مہمند میں ٹینک کی دیوار گرنے سے سات بچے جاں بحق

یا اللہ خیر۔۔۔ پورے گاوں میں ماتم۔۔۔ایک ساتھ سات بچے جاں بحق۔۔۔وجہ کیا بنی؟

راستہ جلدی کیوں نہیں دیا ، جدہ ٹاون میں کار سواروں کی فائ ر نگ۔۔۔۔۔ایک ہلاک ۔۔۔ زخمیوں کی اطلاعات

حکومت کا ایک اور بڑا فیصلہ۔۔۔ملک میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کافیصلہ

ملک میں کورونا ویکسین ختم۔۔۔ ڈاکٹر یاسمین راشد نے کیاکیا؟؟

پانی سے بھری ٹنکی کھیلتے بچوں پر جاگری، 7 جاں بحق ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جان کر آپ کی بھی آنکھیں نم ہوجائینگی