11:43 am
تمام تعلیمی ادارے بند کر دیئے گئے،امتحانات بھی منسوخ

مظفر آباد(ویب ڈیسک )بھارت کی جانب سے ایل او سی کی خلاف ورزی کے بعد صورتحال انتہائی کشیدہ ہو گئی ہے ۔بھارت کی جانب سے مظفر آباد ، کھوئی رتہ، چکوٹھی سیکٹر میں شدید گولہ باری کی جا رہی ہے ۔ جس کے پیش نظر مظفر آباد اور اس سے ملحقہ تمام تعلیمی ادارے فوری طور پر بند کر دیئے گئے ہیں۔مختلف علاقوں میں بھارت کی جانب سے گولہ باری کی وجہ سے حکومت نے امتحانات بھی منسوخ کر دیئے ہیں۔
ضلع ہٹیاں میں ڈپٹی کمشنر عمران شاہین کی جانب سے ضلع بھر میں تعلیمی ادارے بند کرنے کے احکامات جاری کئے گے ہیں جبکہ آزاد کشمیر میں حکومت کی جانب سے تمام ضلعی انتظامیہ کو ہنگامی حالت سے نمٹنے کے لئے الرٹ رہنے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

ننکانہ صاحب سے لاپتہ ہونے والی بچی کی لاش کھیتوں سے مل گئی

محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا

والدہ کو قتل کرکے گوشت کتے کو کھلانے والے کو پندرہ سال قید

جے ڈاٹ نے صارفین کو اطغرل غازی کے کرداروں سے ملاقات کی پیشکش کر ڈالی

بلوچستان کا 584 ارب کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ

چین نے مصنوعی پائلٹ تیار کرلیے، کارکردگی انسانوں سے کئی گنا بہتر

نائیجیریا ؛ اسکول پر حملے میں پولیس اہلکار ہ ل ا ک، اساتذہ سمیت 80 طالبات اغوا

 حکومت ہر معاملے پر نوازشریف کی بیرون ملک سے عدم واپسی کے پیچھے چھپنا چاہ رہی ہے،خرم دستگیر

امریکا نے کابل ایئرپورٹ کی سیکیورٹی ترکی کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا

تمام ویکسی نیشن سینٹر پر کورونا ویکسین ختم،شہری شدید پریشان

 گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس ایک روپے مقرر کرنے کا فیصلہ

مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے رہنما سردار میر اکبر خان پی ٹی آئی میں شامل

بلوچستان اسمبلی میں بجٹ اجلاس سے قبل اپوزیشن اور پولیس میں بدترین تصادم

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے