11:50 am
گیس کے اضافی بلوں کے حوالے سے ابتدائی رپورٹ وزیراعظم عمران خان کو پیش

اسلام آباد (نیو زڈیسک) گیس کے اضافی بلوں کے حوالے سے ابتدائی رپورٹ وزیراعظم عمران خان کو پیش کر دی گئی۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ 30 فیصد صارفین کو اضافی بل بھیجے گئے۔ وزیراعظم نے صارفین کو اضافی رقم واپس کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا
حکم دے دیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں گیس بلوں کے حوالے سے ابتدائی رپورٹ انھیں پیش کی گئی۔ رپورٹ میں 30 فیصد صارفین کو اضافی گیس بل بھیجنے کا انکشاف ہوا۔ وزیراعظم نے گیس صارفین کو اضافی رقم فوری واپس کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔اجلاس میں وزیر خزانہ اسد عمر، وزیر پٹرولیم غلام سرور خان، سیکرٹری پٹرولیم اور سوئی ناردرن گیس کے حکام شریک ہوئے۔ وزیراعظم عمران خان نے ہدایت کی کہ صارفین کو اضافی بل واپس کرتے ہوئے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی جائے۔وزیراعظم نے حکم دیا کہ ابتدائی رپورٹ کی روشنی میں معاملے کی مزید تحقیقات کی جائیں تا کہ تمام حقائق سامنے آئیں۔ وزیراعطم نے کہا کہ گیس کے اضافی بلوں کے حوالے سے تمام تفصیلات سے بھی عوام کو آگاہ رکھا جائے۔ واضح رہے کہ گھریلو صارفین کے جنوری کے گیس بلوں میں ہزاروں روپے کا اضافہ ہوا تھا۔

تازہ ترین خبریں

ننکانہ صاحب سے لاپتہ ہونے والی بچی کی لاش کھیتوں سے مل گئی

محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا

والدہ کو قتل کرکے گوشت کتے کو کھلانے والے کو پندرہ سال قید

جے ڈاٹ نے صارفین کو اطغرل غازی کے کرداروں سے ملاقات کی پیشکش کر ڈالی

بلوچستان کا 584 ارب کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ

چین نے مصنوعی پائلٹ تیار کرلیے، کارکردگی انسانوں سے کئی گنا بہتر

نائیجیریا ؛ اسکول پر حملے میں پولیس اہلکار ہ ل ا ک، اساتذہ سمیت 80 طالبات اغوا

 حکومت ہر معاملے پر نوازشریف کی بیرون ملک سے عدم واپسی کے پیچھے چھپنا چاہ رہی ہے،خرم دستگیر

امریکا نے کابل ایئرپورٹ کی سیکیورٹی ترکی کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا

تمام ویکسی نیشن سینٹر پر کورونا ویکسین ختم،شہری شدید پریشان

 گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس ایک روپے مقرر کرنے کا فیصلہ

مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے رہنما سردار میر اکبر خان پی ٹی آئی میں شامل

بلوچستان اسمبلی میں بجٹ اجلاس سے قبل اپوزیشن اور پولیس میں بدترین تصادم

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے