11:52 am
پا ک فوج کی طر ف سے بھارتی طیارے تباہ کر نے کی ویڈیو سامنے آگئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان نے بھارت کو پہلا سرپرائز دیتے ہوئے بھارت کے دو طیارے مار گرائے۔ جس کے نتیجے میں بھارت کے دو پائلٹس بھی جہنم واصل ہو گئے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان نے پاکستان کی فضائی حدود میں داخل ہونے کی کوشش کرنے پر کارروائی کی گئی۔
ایک بھارتی طیارہ ضلع بڈگام میں گر کر تباہ ہوا جبکہ دوسرے طیارے کا ملبہ پاکستان میں گرا۔پاکستان کی جانب سے مار گرائے جانے والے دوسرے طیارے کے دونوں پائلٹس بچنے میں کامیاب ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان نے ایک پائلٹ کو گرفتار کر لیا جبکہ دوسرے پائلٹ کے قریبی علاقہ میں چھپنے کی اطلاعات ہیں۔ جس کی تلاش کی جا رہی ہے۔

تازہ ترین خبریں

ننکانہ صاحب سے لاپتہ ہونے والی بچی کی لاش کھیتوں سے مل گئی

محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا

والدہ کو قتل کرکے گوشت کتے کو کھلانے والے کو پندرہ سال قید

جے ڈاٹ نے صارفین کو اطغرل غازی کے کرداروں سے ملاقات کی پیشکش کر ڈالی

بلوچستان کا 584 ارب کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ

چین نے مصنوعی پائلٹ تیار کرلیے، کارکردگی انسانوں سے کئی گنا بہتر

نائیجیریا ؛ اسکول پر حملے میں پولیس اہلکار ہ ل ا ک، اساتذہ سمیت 80 طالبات اغوا

 حکومت ہر معاملے پر نوازشریف کی بیرون ملک سے عدم واپسی کے پیچھے چھپنا چاہ رہی ہے،خرم دستگیر

امریکا نے کابل ایئرپورٹ کی سیکیورٹی ترکی کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا

تمام ویکسی نیشن سینٹر پر کورونا ویکسین ختم،شہری شدید پریشان

 گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس ایک روپے مقرر کرنے کا فیصلہ

مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے رہنما سردار میر اکبر خان پی ٹی آئی میں شامل

بلوچستان اسمبلی میں بجٹ اجلاس سے قبل اپوزیشن اور پولیس میں بدترین تصادم

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے