11:59 am
پاک بھارت جنگ ہونے کی صورت میں پاکستان کے پاس کتنے دنو ں کیلئے ایندھن کا ذخیرہ موجود

پاک بھارت جنگ ہونے کی صورت میں پاکستان کے پاس کتنے دنو ں کیلئے ایندھن کا ذخیرہ موجود

11:59 am

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )معروف تجزیہ کار اوریا مقبول جان کا کہنا تھا کہ جنگ ہونے کی صورت میں پاکستان کے پاس 6 دن کا ایندھن موجود ہے لیکن پاکستان کو ایندھن کی کمی نہیں ہوگی۔تفصیلات کے مطابق کچھ روز پہلے نجی ٹی وی پر بات چیت کرتے ہوئے معروف صحافی اوریا مقبول جان کی جانب سے دعویٰ کیا گیا تھا کہ مودی کی جانب سے سرجیکل اسٹرائیک کی جو خبریں اور پراپیگنڈا کیا جا رہا ہے وہ اپریل تک ہے۔انکا کہنا تھا کہ مودی کی صلاحیت ہے اور مجھے ڈر ہے کہ اگر اسے حملہ کرنا پڑا پاکستان پر تو وہ کر جائے گا اور یہ حملہ محدود پیمانے پر ہوگا
جس کے بعد چھوٹے پیمانے پر پاک بھارت جنگ چھڑ سکتی ہے۔انکا یہ بھی کہنا تھا کہ یہ حملہ مارچ تک کیا جا سکتا ہے۔تاہم انکی یہ پیشنگوئی مارچ سے قبل ہی پوری ہو چکی ہے۔بھارت کی جانب سے گزشتہ روز کی گئی در اندازی نے انکے قبل از وقت تجزیہ کو درست قرار دیا۔گزشتہ شب ہونے والے واقعے پر بات کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ پاکستان کی جانب سے بھارت کو بھرپور جواب دیا جائے گا،انہوں نے اپنی گفتگو میں یہ بھی کہا کہ اگر پاکستان اور بھارت میں جنگ شروع ہو جاتی ہے تو اس وقت پاکستان کے پاس جنگ لڑنے کے لیے 5 سے 6 دن کا ایندھن باقی ہے۔انکا کہنا تھا کہ اس حوالے سے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ پاکستان کی آئل کی سپلائی جاری رہے گی اور بھارت اسکو نہیں روک سکتا۔اس سے قبل بھی ہمارے دوست ممالک کڑے وقت میں پاکستان کو تیل پہنچاتے رہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

ننکانہ صاحب سے لاپتہ ہونے والی بچی کی لاش کھیتوں سے مل گئی

ننکانہ صاحب سے لاپتہ ہونے والی بچی کی لاش کھیتوں سے مل گئی

محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا

محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا

والدہ کو قتل کرکے گوشت کتے کو کھلانے والے کو پندرہ سال قید

والدہ کو قتل کرکے گوشت کتے کو کھلانے والے کو پندرہ سال قید

جے ڈاٹ نے صارفین کو اطغرل غازی کے کرداروں سے ملاقات کی پیشکش کر ڈالی

جے ڈاٹ نے صارفین کو اطغرل غازی کے کرداروں سے ملاقات کی پیشکش کر ڈالی

بلوچستان کا 584 ارب کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ

بلوچستان کا 584 ارب کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ

چین نے مصنوعی پائلٹ تیار کرلیے، کارکردگی انسانوں سے کئی گنا بہتر

چین نے مصنوعی پائلٹ تیار کرلیے، کارکردگی انسانوں سے کئی گنا بہتر

نائیجیریا ؛ اسکول پر حملے میں پولیس اہلکار ہ ل ا ک، اساتذہ سمیت 80 طالبات اغوا

نائیجیریا ؛ اسکول پر حملے میں پولیس اہلکار ہ ل ا ک، اساتذہ سمیت 80 طالبات اغوا

 حکومت ہر معاملے پر نوازشریف کی بیرون ملک سے عدم واپسی کے پیچھے چھپنا چاہ رہی ہے،خرم دستگیر

حکومت ہر معاملے پر نوازشریف کی بیرون ملک سے عدم واپسی کے پیچھے چھپنا چاہ رہی ہے،خرم دستگیر

امریکا نے کابل ایئرپورٹ کی سیکیورٹی ترکی کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا

امریکا نے کابل ایئرپورٹ کی سیکیورٹی ترکی کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا

تمام ویکسی نیشن سینٹر پر کورونا ویکسین ختم،شہری شدید پریشان

تمام ویکسی نیشن سینٹر پر کورونا ویکسین ختم،شہری شدید پریشان

 گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس ایک روپے مقرر کرنے کا فیصلہ

گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس ایک روپے مقرر کرنے کا فیصلہ

مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے رہنما سردار میر اکبر خان پی ٹی آئی میں شامل

مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے رہنما سردار میر اکبر خان پی ٹی آئی میں شامل

بلوچستان اسمبلی میں بجٹ اجلاس سے قبل اپوزیشن اور پولیس میں بدترین تصادم

بلوچستان اسمبلی میں بجٹ اجلاس سے قبل اپوزیشن اور پولیس میں بدترین تصادم

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے