12:00 pm
پاک فوج نے جو کہا کردکھایا ،عینی شاہدین نے آنکھوں دیکھا حال بتادیا

پاک فوج نے جو کہا کردکھایا ،عینی شاہدین نے آنکھوں دیکھا حال بتادیا

12:00 pm

سری نگر (نیو زڈیسک) پاکستان کی جانب سے بھارتی طیارے گرانے پر کشمیریوں پر خوشی کی لہر دوڑ گئی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان نے بھارت کو پہلا سرپرائز کرتے ہوئے بھارت کے دو لڑاکا طیاروں کو مار گرایا۔ بھارت کا ایک لڑاکا طیارہ ضلع بڈگام میں گر کر تباہ ہوا جبکہ دوسرے طیارے کا ملبہ پاکستانی حدود
میں گرا۔ پاکستان کی جانب سے کی جانے والی اس کارروائی میں بھارت کے دو پائلٹس ہلاک ہوئے۔دوسری جانب مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کے کشمیریوں پر مظالم جاری ہیں جہاں نہتے کشمیریوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔لیکن پا فضائیہ کی جانب سے بھارتی طیاروں کو مار گرانے کے بعد کشمیریوں میں بھی خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔اور ان کا کہنا ہے کہ پاک فضائیہ نے بھارت کے دو طیارے گرا کر بہت اچھا کارنامہ سر انجام دیا ہے۔نہتے کشمیری جن پر بھارتی افواج کی طرف سے دن رات ظلم کیا جاتا ہے آج ان کے چہرے خوشی سے جھوم اٹھے ہیں اور وہ اپاکستان کے حق میں نعرے بازی بھی کر رہے ہیں۔۔بھارتی لڑاکا طیارے کے گرائے جانے پر سوشل میڈیاصارفین نے پاکستان زندہ باد کے نعرے بلند کیے اور کہا کہ پاکستان نے بھارت کو پہلا سرپرائز دے دیا ہے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل بھی بھارت کے لڑاکا طیارے تکنیکی خرابیوں کی وجہ سے گر کر تباہ ہوتے رہے ہیں۔ بھارت نے گذشتہ روز پاکستان میں فضائی کارروائی کا دعویٰ کیا تھا۔ لیکن بھارت کی قابلیت کا اندازہ یہاں سے لگایا جا سکتا ہے کہ رواں ماہ 19 فروری 2019ء کو بھارتی فضائیہ کے دو طیارے ائیرشو کی ریہرسل کے دوران گر کر تباہ ہوئے۔ جس کے نتیجے میں ایک پائلٹ ہلاک ہو گیا۔یہی نہیں یکم فروری 2019ء کو بھارتی فضائیہ کا ایک میراج 2000 طیارہ بھارتی ریاست بنگلورو میں گر کر تباہ ہوا جس کے نتیجے میں 2 پائلٹس ہلاک ہوئے۔

تازہ ترین خبریں

ننکانہ صاحب سے لاپتہ ہونے والی بچی کی لاش کھیتوں سے مل گئی

ننکانہ صاحب سے لاپتہ ہونے والی بچی کی لاش کھیتوں سے مل گئی

محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا

محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا

والدہ کو قتل کرکے گوشت کتے کو کھلانے والے کو پندرہ سال قید

والدہ کو قتل کرکے گوشت کتے کو کھلانے والے کو پندرہ سال قید

جے ڈاٹ نے صارفین کو اطغرل غازی کے کرداروں سے ملاقات کی پیشکش کر ڈالی

جے ڈاٹ نے صارفین کو اطغرل غازی کے کرداروں سے ملاقات کی پیشکش کر ڈالی

بلوچستان کا 584 ارب کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ

بلوچستان کا 584 ارب کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ

چین نے مصنوعی پائلٹ تیار کرلیے، کارکردگی انسانوں سے کئی گنا بہتر

چین نے مصنوعی پائلٹ تیار کرلیے، کارکردگی انسانوں سے کئی گنا بہتر

نائیجیریا ؛ اسکول پر حملے میں پولیس اہلکار ہ ل ا ک، اساتذہ سمیت 80 طالبات اغوا

نائیجیریا ؛ اسکول پر حملے میں پولیس اہلکار ہ ل ا ک، اساتذہ سمیت 80 طالبات اغوا

 حکومت ہر معاملے پر نوازشریف کی بیرون ملک سے عدم واپسی کے پیچھے چھپنا چاہ رہی ہے،خرم دستگیر

حکومت ہر معاملے پر نوازشریف کی بیرون ملک سے عدم واپسی کے پیچھے چھپنا چاہ رہی ہے،خرم دستگیر

امریکا نے کابل ایئرپورٹ کی سیکیورٹی ترکی کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا

امریکا نے کابل ایئرپورٹ کی سیکیورٹی ترکی کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا

تمام ویکسی نیشن سینٹر پر کورونا ویکسین ختم،شہری شدید پریشان

تمام ویکسی نیشن سینٹر پر کورونا ویکسین ختم،شہری شدید پریشان

 گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس ایک روپے مقرر کرنے کا فیصلہ

گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس ایک روپے مقرر کرنے کا فیصلہ

مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے رہنما سردار میر اکبر خان پی ٹی آئی میں شامل

مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے رہنما سردار میر اکبر خان پی ٹی آئی میں شامل

بلوچستان اسمبلی میں بجٹ اجلاس سے قبل اپوزیشن اور پولیس میں بدترین تصادم

بلوچستان اسمبلی میں بجٹ اجلاس سے قبل اپوزیشن اور پولیس میں بدترین تصادم

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے