12:06 pm
پاک بھارت کشیدگی، اداکارہ ماہرہ خان بھی میدان میں آگئیں، ایسی بات کہہ دی کہ کو ئی سو چ بھی نہیں سکتا

کراچی (نیوز ڈیسک ) پاکستان اور بھارت میں جاری حالیہ کشیدگی میں اداکارہ ماہرہ خان نے امن کا پیغام جاری کردیا۔ ماہرہ خان نے فاطمہ بھٹو کی ٹویٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ جنگ کی خواہش رکھنے سے بڑی کوئی جہالت نہیں ہوسکتی، ہوش کے ناخن لینے چاہئیں، پاکستان زندہ باد۔اس سے قبل فاطمہ بھٹو نے اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ لوگوں کے جنگ کی خواہش رکھنے سے خطرناک کوئی چیز نہیں ہوسکتی۔
میں پاکستان اور بھارت میں امن کیلئے دعا گو ہیں۔خیال رہے کہ بھارتی فضائیہ کے طیاروں نے منگل کو طلوع آفتاب سے قبل لائن آف کنٹرول پار کرکے پاکستانی علاقے میں کارروائی کی کوشش کی تھی جسے پاک فضائیہ نے ناکام بنادیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

ننکانہ صاحب سے لاپتہ ہونے والی بچی کی لاش کھیتوں سے مل گئی

محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا

والدہ کو قتل کرکے گوشت کتے کو کھلانے والے کو پندرہ سال قید

جے ڈاٹ نے صارفین کو اطغرل غازی کے کرداروں سے ملاقات کی پیشکش کر ڈالی

بلوچستان کا 584 ارب کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ

چین نے مصنوعی پائلٹ تیار کرلیے، کارکردگی انسانوں سے کئی گنا بہتر

نائیجیریا ؛ اسکول پر حملے میں پولیس اہلکار ہ ل ا ک، اساتذہ سمیت 80 طالبات اغوا

 حکومت ہر معاملے پر نوازشریف کی بیرون ملک سے عدم واپسی کے پیچھے چھپنا چاہ رہی ہے،خرم دستگیر

امریکا نے کابل ایئرپورٹ کی سیکیورٹی ترکی کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا

تمام ویکسی نیشن سینٹر پر کورونا ویکسین ختم،شہری شدید پریشان

 گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس ایک روپے مقرر کرنے کا فیصلہ

مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے رہنما سردار میر اکبر خان پی ٹی آئی میں شامل

بلوچستان اسمبلی میں بجٹ اجلاس سے قبل اپوزیشن اور پولیس میں بدترین تصادم

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے