12:13 pm
پاکستان نے جن بھارتی طیاروں کو گرایا وہ کیا کر نے کی کوشش کر رہے تھے ؟ حامد میر بتا دیا

اسلام آباد (نیو زڈیسک )پاکستان نے بھارت کو بھر پور جوا ب دیتے ہوئے دشمن کے دو جنگی طیارے مار گرائے ہیں جبکہ پائلٹ کو بھی گرفتار کر لیاہے اور اس پر حامد میر نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ بھارتی طیارے دوبارہ پاکستان کی حدود میں داخل ہونے کی کوشش کر رہے تھے جنہیں مار گرایا گیا ہے
۔تفصیلات کے مطابق حامد میر کا کہنا تھا کہ کل جو اعلان کیا گیا تھا پاک فوج نے اس کو عملی جامہ پہنا دیا ہے ، اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے بھی مطالبہ کیا جارہا تھا کہ موثر جواب دیا جانا چاہیے اور اس مطالبے کی گونج ایوانوں میں بھی سنی گئی ۔ حامد میر کا کہناتھا کہ کل پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بھی طلب کر لیا گیا ہے ۔

تازہ ترین خبریں

ننکانہ صاحب سے لاپتہ ہونے والی بچی کی لاش کھیتوں سے مل گئی

محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا

والدہ کو قتل کرکے گوشت کتے کو کھلانے والے کو پندرہ سال قید

جے ڈاٹ نے صارفین کو اطغرل غازی کے کرداروں سے ملاقات کی پیشکش کر ڈالی

بلوچستان کا 584 ارب کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ

چین نے مصنوعی پائلٹ تیار کرلیے، کارکردگی انسانوں سے کئی گنا بہتر

نائیجیریا ؛ اسکول پر حملے میں پولیس اہلکار ہ ل ا ک، اساتذہ سمیت 80 طالبات اغوا

 حکومت ہر معاملے پر نوازشریف کی بیرون ملک سے عدم واپسی کے پیچھے چھپنا چاہ رہی ہے،خرم دستگیر

امریکا نے کابل ایئرپورٹ کی سیکیورٹی ترکی کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا

تمام ویکسی نیشن سینٹر پر کورونا ویکسین ختم،شہری شدید پریشان

 گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس ایک روپے مقرر کرنے کا فیصلہ

مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے رہنما سردار میر اکبر خان پی ٹی آئی میں شامل

بلوچستان اسمبلی میں بجٹ اجلاس سے قبل اپوزیشن اور پولیس میں بدترین تصادم

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے