12:17 pm
 پاک بھارت سرحد کے قریب فوجی پتلون اور رسی اٹھا کر بھاگتی پاکستانی خاتون کو گولی مار کر اور زخمی کرکے گرفتار کر لیا گیا

لاہور(ویب ڈیسک) دو روز قبل نارووال کے قریب کرتار پورکے علاقے میں موضع بسنتر سے ایک پاکستانی خاتون گلشن بی بی غلطی سے سرحد پار کرکے بھارتی حدود میں داخل ہو گئی جسے رکنے کا حکم دینے کے باوجود نہ رکنے پر بھارتی فوجیوں نے ٹانگ میں گولی مار کر زخمی کر دیا ، تفصیلات کے مطابق نارووال کے ایک نواحی گاؤں کی خاتون گلشن بی بی غلطی سے سرحد پار کرکے بھارتی حدود میں داخل ہو گئی ، اس خاتون کا ذہنی توازن خراب لگتا ہے بھارتی علاقہ گورداسپور میں بی ایس ایف کے جوانوں نے خاتون کو رکنے کا اشارہ کیا
لیکن وہ رکنے کی بجائے مزید آگے بڑھتی رہی جس کے بعد بی ایس ایف کے جوانوں نے اس کی ٹانگ میں گولی مار کر اسے پکڑ لیا۔گلشن بی بی کے قبضہ سے بغیر سم موبائل فون، ایک فوجی پتلون اور ایک رسی برآمد ہوئی۔بھارتی فوجی حکام کا کہنا ہے کہ اس عورت کے قبضے سے کوئی خطرناک چیز برآمد نہیں ہوئی لیکن کہنے کے باوجود نہ رکنے پر مجبوراً گولی مار کر اس خاتون کو زخمی کیا گیا ہے اس کے قبضہ سے کوئی قابل اعتراض چیز نہیں ملی جبکہ اس کا دماغی توازن بھی درست نہیں لگ رہا۔

تازہ ترین خبریں

ننکانہ صاحب سے لاپتہ ہونے والی بچی کی لاش کھیتوں سے مل گئی

محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا

والدہ کو قتل کرکے گوشت کتے کو کھلانے والے کو پندرہ سال قید

جے ڈاٹ نے صارفین کو اطغرل غازی کے کرداروں سے ملاقات کی پیشکش کر ڈالی

بلوچستان کا 584 ارب کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ

چین نے مصنوعی پائلٹ تیار کرلیے، کارکردگی انسانوں سے کئی گنا بہتر

نائیجیریا ؛ اسکول پر حملے میں پولیس اہلکار ہ ل ا ک، اساتذہ سمیت 80 طالبات اغوا

 حکومت ہر معاملے پر نوازشریف کی بیرون ملک سے عدم واپسی کے پیچھے چھپنا چاہ رہی ہے،خرم دستگیر

امریکا نے کابل ایئرپورٹ کی سیکیورٹی ترکی کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا

تمام ویکسی نیشن سینٹر پر کورونا ویکسین ختم،شہری شدید پریشان

 گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس ایک روپے مقرر کرنے کا فیصلہ

مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے رہنما سردار میر اکبر خان پی ٹی آئی میں شامل

بلوچستان اسمبلی میں بجٹ اجلاس سے قبل اپوزیشن اور پولیس میں بدترین تصادم

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے