12:27 pm
دو بھارتی طیارے ہی نہیں بلکہ ہیلی کاپٹر بھی تباہ ہوا ہے ! غیر ملکی میڈیا نے بھارتیوں کے ہوش اڑا دئیے

لاہور (نیوز ڈیسک ) پاک فوج نے دو بھارتی طیارے مار گرائے جانے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک کا ملبہ مقبوضہ کشمیر میں گرا جبکہ ایک کا ملبہ آزاد کشمیر میں گرا جبکہ ایک پائلٹ کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ”آر ٹی“ نیوز نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارت کا ”ایم آئی 17“ ہیلی کاپٹر بھی کریش ہوا ہے جبکہ پولیس اور مقامی میڈیا نے بھی اس کی تصدیق کی ہے۔
یہ ہیلی کاپٹر بڈگرام کے قریب گر کر تباہ ہوا اور موقع سے اب تک 2 لاشیں ملی ہیں۔اس سے قبل کہا جا رہا تھا کہ بڈگرام میں جہاز کریش ہوا ہے تاہم اب اسے ہیلی کاپٹر قرار دیا جا رہا ہے جبکہ ایس ایس پی بڈگرام نے اسے طیارہ یا جہاز قرار دینے کے بجائے ”کوئی ملٹری ائیر کرافٹ“ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ انڈین ائیر فورس کی تکنیکی ٹیم موقع پر پہنچ کر حقائق اکٹھے کرے گی جبکہ انہوں نے دو لاشیں ملنے کی تصدیق بھی کی۔

تازہ ترین خبریں

ننکانہ صاحب سے لاپتہ ہونے والی بچی کی لاش کھیتوں سے مل گئی

محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا

والدہ کو قتل کرکے گوشت کتے کو کھلانے والے کو پندرہ سال قید

جے ڈاٹ نے صارفین کو اطغرل غازی کے کرداروں سے ملاقات کی پیشکش کر ڈالی

بلوچستان کا 584 ارب کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ

چین نے مصنوعی پائلٹ تیار کرلیے، کارکردگی انسانوں سے کئی گنا بہتر

نائیجیریا ؛ اسکول پر حملے میں پولیس اہلکار ہ ل ا ک، اساتذہ سمیت 80 طالبات اغوا

 حکومت ہر معاملے پر نوازشریف کی بیرون ملک سے عدم واپسی کے پیچھے چھپنا چاہ رہی ہے،خرم دستگیر

امریکا نے کابل ایئرپورٹ کی سیکیورٹی ترکی کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا

تمام ویکسی نیشن سینٹر پر کورونا ویکسین ختم،شہری شدید پریشان

 گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس ایک روپے مقرر کرنے کا فیصلہ

مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے رہنما سردار میر اکبر خان پی ٹی آئی میں شامل

بلوچستان اسمبلی میں بجٹ اجلاس سے قبل اپوزیشن اور پولیس میں بدترین تصادم

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے