12:35 pm
پاک بھارت کشیدگی ، ملک بھر میں فضائی ایمرجنسی نافذ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سول ایوی ایشن نے فضائی حدود کمرشل پروازوں کیلئے بند کر دی ہیں اور اس حوالے سے ملک میں آنے والی تمام پروازوں کا رخ موڑ دیا گیا ہے جبکہ روانہ ہونے والی پروازوں کو منسوخ کردیا گیا ہے ۔ملک بھر میں موجودہ حالات کے پیش نظر فضائی ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے اور اس حوالے سے
سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) سمیت تمام ایئر لائنز کو آگاہ کردیا ہے اور اس کا مراسلہ بھی جاری کردیا گیا ہے۔سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے جاری مراسلہ کے مطابق پورے ملک کی فضائی حدود کمرشل پروازوں کے لیے بند کردی گئی ہیں اور تمام ایئرلائنز کو اپنی شیڈول فلائٹس کو ری شیڈول کرنے کا کہہ دیا گیا ہے اور نیا شیڈول بعد میں جاری کیا جائے گا تاہم کوئی بھی ایئرلائن سول ایوی ایشن کی اجازت کے بغیر نیا شیڈول جاری نہیں کرسکتی جب کہ فضائی آپریشن بحال کرنے کا باضابطہ اعلان سول ایوی ایشن کی جانب سے کیا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

ننکانہ صاحب سے لاپتہ ہونے والی بچی کی لاش کھیتوں سے مل گئی

محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا

والدہ کو قتل کرکے گوشت کتے کو کھلانے والے کو پندرہ سال قید

جے ڈاٹ نے صارفین کو اطغرل غازی کے کرداروں سے ملاقات کی پیشکش کر ڈالی

بلوچستان کا 584 ارب کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ

چین نے مصنوعی پائلٹ تیار کرلیے، کارکردگی انسانوں سے کئی گنا بہتر

نائیجیریا ؛ اسکول پر حملے میں پولیس اہلکار ہ ل ا ک، اساتذہ سمیت 80 طالبات اغوا

 حکومت ہر معاملے پر نوازشریف کی بیرون ملک سے عدم واپسی کے پیچھے چھپنا چاہ رہی ہے،خرم دستگیر

امریکا نے کابل ایئرپورٹ کی سیکیورٹی ترکی کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا

تمام ویکسی نیشن سینٹر پر کورونا ویکسین ختم،شہری شدید پریشان

 گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس ایک روپے مقرر کرنے کا فیصلہ

مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے رہنما سردار میر اکبر خان پی ٹی آئی میں شامل

بلوچستان اسمبلی میں بجٹ اجلاس سے قبل اپوزیشن اور پولیس میں بدترین تصادم

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے