01:44 pm
پا ک فوج کی تحویل میں بھا رتی پا ئلٹ نے سب کچھ سچ سچ بتا دیا ، ویڈیو جا ری

پاک فضائیہ نے بھارت کے دو طیاروں کو مار گرایا ہے اور دو پائلٹس کو بھی گرفتار کر لیاہے جس میں سے ایک زخمی ہے جبکہ دوسرا ٹھیک ہے جو کہ پاک فوج کی تحویل میں ہے جس کی انٹرویو کی ویڈیو بھی پاک فوج کی جانب سے جاری کر دی گئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق پاک فوج کی جانب سے جاری کر دہ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بھارتی پائلٹ کے ہاتھ باندھے ہوئے ہیں اور اس کی آنکھوں پر پٹی ہے ۔
وہ سوالات کے جواب دیتے ہوئے اپنا تعارف کرواتے ہوئے کہتا ہے کہ میرا نا م ونگ کمانڈر ابھی نندن ہے اور میں بھارتی فضائی کا افسرہون جبکہ میرا سروس نمبر 27981 ہے ۔ یاد رہے کہ پاک فوج کی تحویل میں دو بھارتی پائلٹس ہیں جن میں سے ایک زخمی ہیں جسے علاج کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ دوسرے سے تفتیش جاری ہے ۔ پاک فوج نے بھارتی پائلٹس کے سامان اور ان کی وردی کی تصاویر بھی جاری کر دی ہیں ۔

تازہ ترین خبریں

ننکانہ صاحب سے لاپتہ ہونے والی بچی کی لاش کھیتوں سے مل گئی

محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا

والدہ کو قتل کرکے گوشت کتے کو کھلانے والے کو پندرہ سال قید

جے ڈاٹ نے صارفین کو اطغرل غازی کے کرداروں سے ملاقات کی پیشکش کر ڈالی

بلوچستان کا 584 ارب کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ

چین نے مصنوعی پائلٹ تیار کرلیے، کارکردگی انسانوں سے کئی گنا بہتر

نائیجیریا ؛ اسکول پر حملے میں پولیس اہلکار ہ ل ا ک، اساتذہ سمیت 80 طالبات اغوا

 حکومت ہر معاملے پر نوازشریف کی بیرون ملک سے عدم واپسی کے پیچھے چھپنا چاہ رہی ہے،خرم دستگیر

امریکا نے کابل ایئرپورٹ کی سیکیورٹی ترکی کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا

تمام ویکسی نیشن سینٹر پر کورونا ویکسین ختم،شہری شدید پریشان

 گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس ایک روپے مقرر کرنے کا فیصلہ

مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے رہنما سردار میر اکبر خان پی ٹی آئی میں شامل

بلوچستان اسمبلی میں بجٹ اجلاس سے قبل اپوزیشن اور پولیس میں بدترین تصادم

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے