07:35 am
شادی کا گھر ماتم کدھ بن گیا ، دوران تقریب دھماکہ ، ہلاکتوں کا خدشہ ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے 

شادی کا گھر ماتم کدھ بن گیا ، دوران تقریب دھماکہ ، ہلاکتوں کا خدشہ ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے 

07:35 am

اسلام آباد(نیو زڈیسک)سعودی عرب میں شادی کی ایک تقریب کے دوران حادثہ پیش آیا جس نے مہمانوں میں خوف و ہراس پھیلا دیا۔تقریب میں شریک ایک مہمان نے جلتی ہوئی سگریٹ غلطی سے گن پاؤڈر کے بیگ میں ڈال دی جس سے دھماکے کے بعد آگ بھڑک اْٹھی
۔حادثے کی وجہ سے تقریب میں بھگدڑ مچ گئی جبکہ آگ لگنے سے وہاں موجود 3افراد جھلس گئے جنہیں اسپتال پہنچا کر فوری طبی امداد فراہم کی گئی۔خوش قسمتی سے حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

تازہ ترین خبریں