11:17 am
8مارچ کو یوم خواتین کے نام پر بے حیائی پھیلانے والی لبرل آنٹیوں کو بڑا جھٹکا دینے کی تیاری کر لی گئی

8مارچ کو یوم خواتین کے نام پر بے حیائی پھیلانے والی لبرل آنٹیوں کو بڑا جھٹکا دینے کی تیاری کر لی گئی

11:17 am

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ہیومن رائٹس نیٹ ورک کے خواتین کے عالمی دن کے تناظر میں منعقدہ کانفرنس کے اعلامیہ میں قراردیا ہے کہ مارچ کو خواتین کے عالمی دن پر اسلام آباد ،لاہو ر میں فنڈڈ آنٹیوں کا ہونے والا ’’عورت مارچ ‘‘آئین پاکستان کے منافی ہے۔ انہوں نے مظاہروں میں ذومعنی اور بے
ہودہ جملوں کو سہارا لے کر حقوق کے نام پر پاکستانی عورت کا چہرہ مسخ کیاہے ،مغربی فنڈڈ آنٹیوں نے بے حیائی کی ترویج کی اوراس کی دعوت بھی دی جوپاکستان کی تہذیب اورتمدن کی نمائندگی نہیں کرتا کانفرنس میں کہا گیا کہ ہم ان آنٹیوں کا چہرہ بے نقاب کریں گے۔کانفرنس میں مطالبہ کیا گیا کہ عورت مارچ منعقد کرنے والی فنڈڈآنٹیوں کیخلاف فی الفور مقدمہ درج کیا جائے۔

تازہ ترین خبریں