12:54 pm
ایم کیو ایم کے سربراہ الطاف حسین انتقال کر گئے ۔۔انتقال کے وقت کس حالت میں تھے؟ شام کی سب سے بڑی خبر

ایم کیو ایم کے سربراہ الطاف حسین انتقال کر گئے ۔۔انتقال کے وقت کس حالت میں تھے؟ شام کی سب سے بڑی خبر

12:54 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایم کیو ایم کے سربراہ الطاف حسین انتقال کر گئے ۔۔انتقال کے وقت کس حالت میں تھے؟ شام کی سب سے بڑی خبر ...سوشل میڈیا پر تیزی سے الطاف حسین کے انتقال کی خبریں وائرل ہو رہی ہیں ۔ گو کہ تصدیق نہیں ہو سکی
تاہم ان پوسٹس میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ رات 01:36 پر الطاف حسین وینٹی لیٹر پہ تھے جہاں ڈاکٹروں نے ان کے انتقال کی تصدیق کر دی ہے ۔ واضح رہے کہ الطاف حسین کے انتقال کی خبریں 2016میں پھیلی تھیں تاہم بعد میں وہ خبریں محض افواہیں ثابت ہوئی تھیں لہٰذا موجودہ خبر کے حوالے سے بھی ابھی کچھ کہنا قبل از وقت ہوگا ۔


تازہ ترین خبریں