01:00 pm
پاکستان کی کس شخصیت سے ملاقات کی خواہش کا اظہار کر دیا

پاکستان کی کس شخصیت سے ملاقات کی خواہش کا اظہار کر دیا

01:00 pm

اسلام آباد (ویب ڈیسک )منشیات سمگلنگ میں گرفتار غیر ملکی ماڈل ٹریزا اہلسکو نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی خواہش کا اظہار کر دیا ہے ۔نجی ٹی وی سٹی 42 کے مطابق غیر ملکی ماڈل ٹریزا ہلسکو کا کہناتھا کہ میں وزیراعظم عمران خان سے التجا کرتی ہوں
کہ مجھے انصاف دلوایا جائے ۔ ان کا کہناتھا کہ میری عمران خان سے گزارش ہے کہ میرے کیس کی طرف توجہ دی ہے ۔ غیر ملکی ماڈل نے کہا کہ میں نے کوٹ لکھپت جیل میں بلاول بھٹو اور نوازشریف کو ملاقات کرتے ہوئے دیکھا تھا ۔

تازہ ترین خبریں