12:13 pm
بیجنگ کانفرنس: عمران خان کی روسی صدر سے ملاقات متوقع

اسلام آباد (نیو زڈیسک) چینی صدر شی جن پنگ کے زیر صدارت 'ون بیلٹ ون روڈ' کانفرنس 25 سے 27 اپریل کو بیجنگ میں ہوگی جس میں وزیراعظم عمران خان، روسی صدر پوٹن، ڈاکٹر مہاتیر محمد سمیت 20 سے زائد ممالک کے سربراہان مملکت شریک ہوں گے۔کانفرنس
کی سائیڈ لائن پر وزیراعظم عمران خان کی روسی صدر پوٹن سے ملاقات متوقع ہے جس کیلئے وزارت خارجہ نے ہوم ورک شروع کر دیا ہے، کانفرنس میں حکومتی وفد کے علاوہ چینی سفارتخانہ اپنے طور پر پاکستان سے مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کو مدعو کریگا۔علاوہ ازیں اپوزیشن جماعتوں سے تعلق رکھنے والے ارکان پارلیمنٹ بھی ون بیلٹ ون روڈ میں چین کی دعوت پر شریک ہوں گے، کانفرنس میں جی سیون ممالک سے اٹلی کے وزیراعظم بھی شرکت کریں گے اور عرب ممالک کے سربراہان کی شرکت بھی متوقع ہے، سری لنکا، نیپال، فلپائن کے سربراہوں نے کانفرنس میں شرکت کی چین کو یقین دہانی کرا دی ہے۔

تازہ ترین خبریں

تحریک انصاف نے غیر ملکی فنڈز لیے اور منی لانڈرنگ بھی کی۔ احسن اقبال 

طلباو طالبات کیلئے بڑی خوشخبری ۔۔ ابن ایم ایس اور ایم فل کے بغیر ہی پی ایچ ڈی کی ہوسکے گی

سکولز ، سرکاری و پرائیویٹ دفاتر بند۔۔حکومت نے ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ،نوٹیفکیشن جاری

فیصل واوڈا کی نااہلی۔ ۔۔ چیف الیکشن کمشنر نے بڑی کارروائی کا عندیہ دیدیا، کپتان کے اہم کھلاڑی کیلئے بری خبر

فارن فنڈنگ کیس براہ راست ٹی وی پر دکھایا جائے چیلنج کرتاہوں کہ ۔۔۔کپتان کے وکٹیں چھوڑ چھوڑ کرچھکے

رحیم یارخان،ظاہر پیر  میں دوسری بیوی نے شوہر کی مونچھیں اور بھوئیں کاٹ دیں

براڈ شیٹ نے  پھر بنارسی ٹھگوں کو بے نقاب کر دیا ،وفاقی وزرا

بھارت11پاکستانی ہندوئوں کےقتل بارے حقائق چھپا رہا ہے،وزیرخارجہ

شدید بارش اور پہاڑوں پر برفباری۔۔ آئندہ سات روز کا موسم کیسارہےگا

’لڑکی نے شادی سے انکار کیا، لڑکے نے نازیبا تصاویر وائرل کردیں‘تصاویر میں کیا تھا؟تفصیل کیلئے یہاں کلک کریں

سینیٹ الیکشن ،حکومت کے ق لیگ سے معاملات طے پاگئے

فیصل آباد،درندہ صفت انسانوں کی لاوارث بچی کیساتھ زیادتی،تصدیق ہوگئی

ای پاسپورٹ سے انسانی سمگلنگ روکنے میں بڑی مدد ملے گی،شیخ رشید

میرے پاس جنات ہیں ، مروا دوں گا، لاہور میں باپ بیٹی کے درمیان خوف کی فضا میں کیا کام ہو تا رہا ؟ 