08:15 am
وزیراعظم عمران خان کل کہاں کا دورہ کرینگے ؟ کھلاڑیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی

وزیراعظم عمران خان کل کہاں کا دورہ کرینگے ؟ کھلاڑیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی

08:15 am

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کل باجوڑ میں عوامی اجتماع سے خطاب کریں گے، انہیں فاٹا اصلاحات سے متعلق پیشرفت پربریفنگ دی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کل قبائلی علاقے باجوڑ کا دورہ کریں گے،
فاٹا کے انضمام کے بعد یہ وزیراعظم کا پہلا دورہ ہوگا۔گورنرخیبرپختونخوا شاہ فرمان، وزیراعلیٰ محمود خان، افتخار درانی، وفاقی اور صوبائی وزرا بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہوں گے۔وزیراعظم عمران خان باجوڑ میں عوامی اجتماع سے خطاب کریں گے۔ عمران خان کو فاٹا اصلاحات سے متعلق پیشرفت پربریفنگ بھی دی جائے گی۔

تازہ ترین خبریں