01:05 pm
پاکستان کا اہم شہر زور داردھماکے سے لرز اٹھا ۔۔ شہادتوں کی اطلاعات ۔۔ اضافے کا خدشہ

پاکستان کا اہم شہر زور داردھماکے سے لرز اٹھا ۔۔ شہادتوں کی اطلاعات ۔۔ اضافے کا خدشہ

01:05 pm

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )پاکستان کا اہم شہر زور داردھماکے سے لرز اٹھا ۔۔ شہادتوں کی اطلاعات ۔۔ اضافے کا خدشہ ۔۔۔پنجگور میں الیکٹریشن کی دکان کے باہر دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں دو افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں ۔
نجی ٹی وی کے مطابق الیکٹریشن کی دکان کے باہر ہونے والے دھماکے کی نوعیت تاحال معلوم نہیں ہو سکی ہے تاہم سیکیورٹی فورسز نے موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائیوں کا آغاز کر دیا ہے ۔دھماکے کے باعث قریب کھڑی متعدد گاڑیاں بھی تباہ ہو گئی ہیں جبکہ پانچ افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں جنکی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے ۔سیکیورٹی فورسز نے علاقے کاکنٹرول سنبھا ل لیا ہے ۔

تازہ ترین خبریں