08:10 pm
سینئر رہنما اور رکن اسمبلی کو تاحیات نا اہل قرار دے دیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اپنے اثاثے چھپانے پر الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ایک اور رکن اسمبلی کو تاحیات نا اہل قرار دے دیا ۔ نااہل قرار دیے جانے والے رکن اسمبلی مسلم لیگ (ن) کے طارق محمود ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے کو اپنے قائد نواز شریف اور دیگر کچھ رہنماوں کی نااہلی کے بعد ایک اور بڑا دھچکا لگا ہے۔
الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے سلم لیگ ن کے رہنما اور سابق رکن اسمبلی کو نااہل قرار دے دیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے سابق ایم پی اے میاں طارق محمود کا تاحیات نااہل کردیا ہے۔ چیف الیکشن کمیشن سردار محمد رضا نے سابق ایم پی اے میاں طارق محمود کو بیرون ملک اثاثے چھپانے پر غلط بیانی کی بنا پر تاحیات نااہل قرار دیدیا ہے اور اپنے ایم پی اے دور 2013 سے 2018 تک کی مراعات واپس کرنے کا حکم دے دیا ہے۔واضح رہے کہ میاں طارق محمود 2013 کے جنرل الیکشن میں گجرات کے صوبائی حلقے پی پی 113 سے ن لیگ کے ٹکٹ پر 51586 ووٹ لے کر رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہوئے۔ ان کے مد مقابل ق لیگ کے اعجاز احمد 34917 لے کر دوسرے نمبر پر رہے جبکہ پی ٹی آئی کے امیدوار چودھری شرافت حسین ایڈووکیٹ 16018 ووٹ حاصل کر سکے تھے۔ میاں طارق محمود جنرل الیکشن 2008 میں بھی اسی حلقے سے الیکشن لڑے تھے۔ 2008 کے الیکشن میں طارق محمود نے ق لیگ کے ٹکٹ پر الیکشن میں حصہ لیا تھا اور 34900 ووٹ لے کر رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔

تازہ ترین خبریں

قیدیوں کی ملاقات کیلئے نیا سسٹم متعارف،جالی ختم،ملاقاتیوں اور قیدیوں کے درمیان شیشے نصب

وزیراعظم کے اچانک دورہ کرنے کی وجہ سامنے آگئی

سعودی عرب: ویکسین کی دوسری خوراک لینے کے خواہش مند یہ ضرور جان لیں!

15منٹ بعد دھماکہ ہوا ،شخص کی شناخت ؟ زخمی خاتون نے سب کچھ اُ گل دیا ، خبر پڑھ کر آپ کے رونگٹے کھڑے ہوجائینگے

شیخوپورہ میں ایک ارب 25 کروڑ دکان کے ماہانہ کرائے کی بولی کا معاملہ جب وزیراعظم تک پہنچا

نیٹو افواج کے انخلاءکے بعد افغانستان میں خانہ جنگی کا خطرہ ، روس نے سنگین خدشے کا اظہارکردیا

ایک ہی دن میں ڈالر اتنا سستا ہوگیا کہ پاکستانیوں کو یقین نہ آئے

عظمیٰ بخاری کو وزیراعلی پنجاب پر الزامات لگانا مہنگا پڑ گیا

نیٹواورامریکہ کوبڑاجھٹکا،ترکی کاکابل ائیرپورٹ کی سیکورٹی کے لیے مزیدفوجی نہ بھیجنے کااعلان

عمران خان کا ’’زکوٹا جن‘‘اربوں روپے کا آٹا ، چینی،ایل این جی اورویکسین کھا گیا،مریم اورنگزیب

شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے ضمانتی مچلکوں پر اعتراض لگ گیا

پاکستان میں عیدالاضحیٰ کب ہوگی؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

لاہورسے ایک اورانتہائی افسوسناک خبرآگئی،بڑے پیمانے پرنقصان ،امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پرپہنچ گئیں

شرمیلا فاروقی کی شوہر حشام سے پہلی ملاقات کیسے ہوئی؟خبر پڑھ کر آپ بھی حیران رہ جائینگے