08:15 pm
 پاکستانی شائقین پی ایس ایل فائنل کے دوران فوجی ٹوپیاں پہن کر شرکت نہ کریں بلکہ یہ خصوصی کام کیا جائے

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آرمیجر جنرل آصف غفورنے شائقینِ کرکٹ سے گزارش کی ہے کہ وہ پی ایس ایل فائنل میں فوجی ٹوپیان پہن کر آنے سے گریز کریں، بھارت نے کھیل میں سیاست کرنے کی کوشش کی تاہم ہمیں ایسا نہیں کرنا، ہم نے کھیل کو سیاست سے الگ رکھنا ہے ہمارا اور آپکا رشتہ اس سے کہیں زیادہ مضبوظ ہے۔ یاد رہے کہ رانچی میں بھارت آسٹریلیا میچ کے دوران بھارتی کرکٹ ٹیم بھارتی فوج کی ٹوپیاں پہن کر میدان میں آئی تھی اور بعد میں بھارت کو شکست کے باعث ندامت کا سامنا بھی کرنا پڑا تھا،
اس کے بعد پاکستانی شائقینِ کرکٹ نے سوشل میڈیا پر کمپین چلائی تھی کہ پاکستانی شائقین کو پی ایس ایل کے فائنل میچ میں پاکستانی فوج کی ٹوپیاں پہن کر جانا چاہیے تا کہ بھارت کو پتا چلے کہ ہم اپنی فوج سے کتنی محبت کرتے ہیں۔ سوشل میڈیا پر یہ کمپین کافی زوروشور سے چلائی جا رہی تھی لیکن اب ڈی جی آئی ایس پی آرمیجر جنرل آصف غفورنے عوام سے درخواست کی ہے کہ وہ ایسا اقدام نہ کریں، انکا کہنا تھا تھا شائقین پی ایس ایل فائنل میں فوجی ٹوپیان پہن کر آنے سے گریز کریں، بھارت نے کھیل میں سیاست کرنے کی کوشش کی تاہم ہمیں ایسا نہیں کرنا، ہم نے کھیل کو سیاست سے الگ رکھنا ہے ہمارا اور آپکا رشتہ اس سے کہیں زیادہ مضبوظ ہے۔ پاکستان کرکٹ کے شائقین نے بھارت کو جواب دینے کا منصوبہ بنایا تھا لیکن ڈی جی آئی ایس پی آر نے شائقین کو اس سے گریز کرنے کا کہا ہے کیونکہ پاکستانی کھیل میں سیاست کو نہیں لانا چاہتا۔ شائقین نے ڈی جی آئی ایس پی آر کی بات کو سراہا ہے۔

تازہ ترین خبریں

جوبائیڈن کے دورحکومت میں عمران خان کی حکومت کا تختہ الٹ  دیاجائے گا

9روپے فی یونٹ اضافہ کرناتھالیکن۔۔۔فی یونٹ بجلی  بڑھنے سے اب اتنابل آئے گاکہ صنعتکاروں نے بھی سرپکڑ لیے

ضمنی الیکشن میں شکست پر ارباب غلام وزیر اعظم پر برس پڑے

پاکستانیوں نے 2نمبری میں سب کوپیچھے چھوڑ دیا،پنشن فراڈ سکینڈل

مفتی قوی کی حرکتوں کے بعد خاندان کاشدیدردعمل سامنے آگیا

براڈ شیٹ اسکینڈل،عظمت سعید پر اپوزیشن کے اعتراضات مسترد

بھارتی فوج کی ایل اوسی کے قریب آبادی پربلااشتعال فائرنگ ،پاک فوج کامنہ توڑ جواب

پیمرانے نجی ٹی وی کالائسنس معطل کرکے کتنے  لاکھ روپے جرمانہ کرڈالااورکیوں؟میڈیاکاگلاگھونٹ دینے والی خبرآگئی

پاکستان کے اہم شہر میں اعلیٰ تعلیم یافتہ باپ نے بیٹی کو قتل کر کے خودکشی کر لی

قومی بچت کی سکیموں پراب کتنامنافع ملے گا؟نیااعلان سامنے آگیا

’’دو گز زمین بھی نہ ملی کوئے یار میں ‘‘ پرویز مشرف کی والدہ کی تدفین کون سے ملک میں کی گئی ؟

غریب اور کم آمدن افراد کیلئے زبردست خوشخبری وزیراعظم عمران خان نے احکامات جاری کر دیے

۔۔پاکستانی مدرسے کے طالب علم سے شادی کے لیے 20 سالہ ازبک دوشیزہ پاکستان پہنچ گئی

متعددبچوں نے سکول چھوڑ دیا۔ کئی تعلیمی ادارے بند، گرمیوں کی چھٹیاں کم کر دی گئیں