09:24 pm
مسلم لیگ ن کا ایک اور رہنما نااہل قرار

مسلم لیگ ن کا ایک اور رہنما نااہل قرار

09:24 pm

گجرات (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق رکن اسمبلی کو نااہل قرار دے دیا گیا، چیف الیکشن کمیشن سردار محمد رضا نے سابق لیگی ایم پی اے میاں طارق محمود کو بیرون ملک اثاثے چھپانے پر غلط بیانی کی بنا پر تاحیات نااہل قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے کو اپنے قائد نواز شریف اور دیگر کچھ رہنماوں کی نااہلی کے بعد ایک اور بڑا دھچکا لگا ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے سلم لیگ ن کے رہنما اور سابق رکن اسمبلی کو نااہل قرار دے دیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے سابق ایم پی اے میاں طارق محمود کا تاحیات نااہل کردیا ہے۔
چیف الیکشن کمیشن سردار محمد رضا نے سابق ایم پی اے میاں طارق محمود کو بیرون ملک اثاثے چھپانے پر غلط بیانی کی بنا پر تاحیات نااہل قرار دیدیا ہے اور اپنے ایم پی اے دور 2013 سے 2018 تک کی مراعات واپس کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ واضح رہے کہ میاں طارق محمود 2013 کے جنرل الیکشن میں گجرات کے صوبائی حلقے پی پی 113 سے ن لیگ کے ٹکٹ پر 51586 ووٹ لے کر رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہوئے۔ ان کے مد مقابل ق لیگ کے اعجاز احمد 34917 لے کر دوسرے نمبر پر رہے جبکہ پی ٹی آئی کے امیدوار چودھری شرافت حسین ایڈووکیٹ 16018 ووٹ حاصل کر سکے تھے۔ میاں طارق محمود جنرل الیکشن 2008 میں بھی اسی حلقے سے الیکشن لڑے تھے۔ 2008 کے الیکشن میں طارق محمود نے ق لیگ کے ٹکٹ پر الیکشن میں حصہ لیا تھا اور 34900 ووٹ لے کر رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔

تازہ ترین خبریں

کنیز اول اپنی جھوٹی رام لیلا میں روزانہ ایک نئے شگوفے کا اضافہ کرتی ہیں،فردوس عاشق اعوان

حکومت جاتے ہی وزراءپہلی رات جہاز سے بھاگ جائیں گے،شاہد خاقان عباسی

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس،اہم فیصلے متوقع

عمران خان کےفیصلوں سے14ہزارارب کاقرض بڑھ گیا،مریم اورنگزیب

مہنگائی سے نجات کیلئے عمران خان سے چھٹکارہ ناگزیر ہے ،بلاول بھٹو زرداری

مسئلہ فلسطین کے حل کیلئے اسلامی ممالک کو ایک پلیٹ فارم پر آنا ہو گا ،شاہ محمود قریشی

چیئرمین نیب کا راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے میں مبینہ کرپشن کی تحقیقات کا حکم

خادم اعلیٰ کالبادہ اوڑھ کرکرپٹ اعلیٰ بننےوالےکےحساب دینےکاوقت ہے،شہبازگل

 مہنگائی سے نجات کیلئے عمران خان سے چھٹکارہ ناگزیر ہے ،بلاول

طاقتور ترین لوگ بھی قانون سے مبراء نہیں،حکومتی اہلکاروں کو احتساب کا خوف ہونا چاہئے،فواد چوہدری

سول ایوی ایشن نے اندرون ملک کرایوںمیں اضافہ کر دیا

ڈرو اس وقت سے جب تمہارے پاس حکومت اور حکومتی  طاقت نہیں رہے گی،انشاءاللّہ فتح حق اور سچ کی ہوگی

ڈرو اس وقت سے جب تمہارے پاس حکومت اور حکومتی طاقت نہیں رہے گی،انشاءاللّہ فتح حق اور سچ کی ہوگی

 طاقتور ترین لوگ بھی قانون سے مبراء نہیں،حکومتی اہلکاروں کو احتساب کا خوف ہونا چاہئے،فواد چوہدری

طاقتور ترین لوگ بھی قانون سے مبراء نہیں،حکومتی اہلکاروں کو احتساب کا خوف ہونا چاہئے،فواد چوہدری

مولانا طارق جمیل سلمان خان کے فین ہو گئے ، سلمان خان کے والد کو کس بات کی مبارکباد دیدی؟