11:35 am
 پاکستان کے اہم ترین شہر میں المناک حادثے نے سب کے رونگٹے کھڑے کردیئے

اسلام آباد(نیو زڈیسک) قبائلی علاقے زندہ پیر کے قریب زائرین کی ٹریکٹر ٹرالی کھائی میں گرنے سے 2 خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق جب کہ 25 زخمی ہو گئے۔ڈیرہ غازی خان میں زائرین کی ٹریکٹر ٹرالی کھائی میں گرنے سے 2 خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق اور 25 زخمی ہو گئے جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں جن میں 10کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے انھیں قریبی اسپتال منتقل کیا گیا۔ریسکیو ترجمان کے مطابق قبائلی علاقے زندہ پیر کے مقام پر پیش آیا، زیارت کے لیے دربار زندہ پیر جانے والے زائرین کی ٹریکٹر ٹرالی پہاڑی سے نیچے کھائی میں جا گری،
70 سالہ سجاد حسین،50 سالہ رحمت بی بی، 53سالہ اللہ بخش، 2 سالہ نایاب 18 سالہ مہوش اور اللہ بخش موقع پر چل بسے۔ڈپٹی کمشنر میاں محمدا قبال مظہر جائے حادثہ پر پہنچے اور امدادی کارروائی کی نگرانی کی، اسپتال میں زخمیوں کی عیادت بھی کی انھوں نے حادثہ میں جاں بحق افراد کے ورثا کی مالی امداد کے لیے پانچ، پانچ لاکھ روپے کی سفارشات حکومت پنجاب کو بھجوادی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

تحریک انصاف کے ایم پی اے کے گھر فائرنگ سے جانی نقصان

حکومت کا 7339 میگاواٹ کے پاور پلانٹس بند کرنے کا فیصلہ

اسحاق ڈار کی واپسی کا سنتے ہی ڈالر کی کانپیں ٹانگ گئیں،قیمت میں بڑی کمی، روپے تگڑا ہو گیا

پانچ راتیں ایسی ہیں جن میں دعا رد نہیں ہوتی جو بھی دل کی آرزو ہے مانگ لو

کیا آپ صرف آدھے منٹ میں یہ سوال حل کر سکتے ہیں؟

بھارتی روپیہ ڈھیر؛ ڈالر 20 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

قوم کا ایک اور بیٹا وطن پر قربان ہو گیا ۔۔ ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے میجر منیب کی بچوں کے ساتھ آخری تصاویر وائرل

ربیع الاول کا چاندنظرآیایانہیں؟عید میلادالنبیﷺ کب ہوگی ،جانیں

لندن میں چاقو سے حملے کی اطلاعات، شریف خاندان کیلئے افسوسناک خبر

24گھنٹے ڈرائیونگ لائسنس کے لیے درخواست دینے کی سہولت۔۔عوام کے لیے خوشی کی خبرآگئی

سارہ قتل کیس :سینئرصحافی ایازامیربارے بڑی خبرآگئی

آڈیو لیکس کا معاملہ، شہباز شریف نے اچانک نیا فیصلہ کرلیا

ان کا اخلاق بہت اچھا لگا ۔۔ نابینا لڑکی کی معذور لڑکے کے ساتھ شادی کی وہ لازوال داستان<br />

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی،بچوں کی شادی کے لیے پریشان والدین کےلیے خوشی کی خبرآگئی