11:40 am
نیب سے تنگ آ کر پاک فوج کی سا بق اہم ترین شخصیت نے خود کشی کر لی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )پاک فوج سے ریٹائر ڈ بریگیڈیئر اور دفاعی تجزیہ کار اسد منیر نے خود کشی کر لی ہے اور ان کے خاندانی ذرائع کاکہنا ہے کہ اسد منیر نیب کی جانب سے جاری تحقیقات پر بہت زیادہ پریشان تھے ۔نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق اسد منیر کی لاش ڈپلومیٹک انکلیو میں ان کی رہائشگاہ سے پنکھے کے ساتھ لٹکی ہوئی ملی ہے جسے پولیس نے تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا ہے ۔نجی ٹی وی کا کہناہے کہ اسد منیر کیخلاف نیب نے تحقیقات کی منظوری دی تھی اور اس حوالے سے اسد منیر بہت پریشان تھے
، نیب کی جانب سے ان پر الزام عائد کیا گیا تھا کہ اسد منیر نے ایف الیون میں اختیارات کاناجائز استعمال کرتے ہوئے انہوں نے پلاٹ بحال کروایا ۔نجی ٹی وی کے مطابق اسد منیر نے خود کشی سے قبل ایک تحریر بھی لکھی جو کہ گزشتہ رات 12بجے کے بعد لکھی گئی ۔خاندانی ذرائع کے مطابق اسد منیر نیب کے اپنے خلاف ریفرنس دائر کرنے کی میڈیا رپورٹ پر کافی پریشان تھے۔

تازہ ترین خبریں

مون سون کے اس طرح کے سپیل آتے رہتے ہیں ،اسلام آباد میں کلائوڈ برسٹ نہیں ہوابلکہ ۔

حکومت کا تعلیمی اداروں میں چھٹیاں مزید نہ بڑھانے کا فیصلہ

نور مقدم قتل کیس ۔۔۔!!! ملزم نے بالآخرسب کچھ اُگل دیا ، خبر پڑھ کر آپ کے رونگٹے کھڑے ہوجائینگے

نیب نے مالم جبہ کیس کی تحقیقات بند کردیں،مفتاح اسماعیل کیخلاف انکوائری کی منظوری

وزیراعظم کا ایک بار پھر عوام کی کالز سننے کا فیصلہ،تاریخ بارے پتا چل گیا

’’جب زیادہ بارش ہوتی ہے تو زیادہ پانی آتا ہے‘‘

نذیر چوہان کی مشکلات کم نہ ہوئیں ،ضمانت پر جیل سے نکلتے ہی ایف آئی اے نے گرفتار کرلیا

45سال قبل مردہ قرار دیا گیا شخص زندہ گھر لوٹ آیا

کپتان بابراعظم نے ایک بار پھر پاکستانی قوم کا سرفخر سے بلند کردیا

وزیراعظم نے ارباب غلام رحیم کو معاون خصوصی تعینات کردیا

وزیراعظم نے ارباب غلام رحیم کو معاون خصوصی تعینات کردیا

’’جب زیادہ بارش ہوتی ہے تو زیادہ پانی آتا ہے‘‘

’’جب زیادہ بارش ہوتی ہے تو زیادہ پانی آتا ہے‘‘

مون سون بارشیں :وزیراعظم نے شہریوں اورمتعلقہ اداروں کو  خبردار کردیا

آئی ایم ایف نے پاکستان کی جی ڈی پی پروجیکشن کو درست تسلیم کرلیا