12:14 pm
جمعہ کا شریف خاندان کے بعد آصف علی زرداری کے لیے بھا ری ثابت

جمعہ کا شریف خاندان کے بعد آصف علی زرداری کے لیے بھا ری ثابت

12:14 pm

کراچی (ما نیٹر نگ ڈیسک )کراچی کی بینکنگ عدالت نے جعلی اکاؤنٹس کے ذریعے منی لانڈرنگ کیس کی کراچی سے اسلام آباد منتقلی کی نیب کی درخواست منظور کرلی جبکہ ساتھ ہی آصف زرداری، فریال تالپور و دیگر ملزمان کی ضمانتیں واپس لیتے ہوئے زر ضمانت خارج کرنے کا حکم دے دیا۔شہر قائد کی بینکنگ عدالت میں منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی، جہاں کیس میں نامزد انور مجید کے بیٹے نمر مجید، ذوالقرنین،علی کمال مجید عدالت میں پیش ہوئے۔تاہم کیس کے ملزمان پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری ، ان کی بہن فریال تالپور و دیگر ملزمان ابتدائی طور پر عدالت میں پیش نہیں ہوئے اور ان کی جانب سے وکیل فاروق ایچ نائیک پیش ہوئے۔
دوران سماعت عدالت کی جانب سے 11 مارچ کو محفوظ کیا گیا فیصلہ سنایا اور قومی احتساب بیورو (نیب) کی مقدمہ منتقلی کی درخواست منظور کرلی۔عدالت نے نیب کی درخواست پر کہا کہ منی لانڈرنگ کیس کو اسلام آباد منتقل کیا جائے۔بینکنگ عدالت کی جانب سے جاری کیے گئے تحریری فیصلے میں سابق صدر آصف علی زرداری اور فریال تالپور سمیت دیگر ملزمان کی ضمانتیں واپس لے لی گئی جبکہ تمام ملزمان کی زر ضمانت بھی خارج کرنے کا حکم دے دیا۔نیب کی درخواست پر عدالتی فیصلہ آتے ہی انور مجید کے صاحبزادے گرفتاری کے خوف سے عدالت سے روانہ ہوگئے۔ادھرعدالتی فیصلے کے بعد سابق صدر آصف علی زرداری بینکنگ کورٹ پہنچے اور حاضری لگائی جبکہ احاطہ عدالت میں وکلا سے مشاورت بھی کی، تاہم اس دوران فریال تالپور پیش نہیں ہوئیں اور ان کے وکیل کی جانب سے بتایا گیا کہ وہ بیمار ہیں اس لیے عدالت میں پیش نہیں ہوسکتیں۔آصف زرداری نے کہا کہ کیس کی کراچی سے اسلام آباد منتقلی سے کیا فرق پڑے گا اور اس کا مقصد کیا ہے، اس بارے میں ججز اور ماہر وکلا ہی اپنی رائے دے سکتے ہیں۔علاوہ ازیں آصف زرداری اور فریال تالپور کے وکیل فاروق ایچ نائیک نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ احتساب عدالت کو اختیار ہے کہ وہ ملزمان کے وارنٹ جاری کرے یا انہیں طلب (سمن) کرے۔انہوں نے کہا کہ نیب کے پاس تفتیش کا اختیار موجود نہیں بلکہ گرفتاری کا اختیار ہے، اس صورتحال کے پیش نظر حکمت عملی طے کی جارہی ہے۔

تازہ ترین خبریں

لوئر دیر میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ۔۔۔ 6 افراد جاں بحق 17 زخمی 

لوئر دیر میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ۔۔۔ 6 افراد جاں بحق 17 زخمی 

کہیں سورج قہر ڈھائے گا۔۔کہیں بادلوں کی گرجیں  برسیں گے۔۔جمعہ کو کون سے شہرکا موسم کیسا ہوگا؟

کہیں سورج قہر ڈھائے گا۔۔کہیں بادلوں کی گرجیں  برسیں گے۔۔جمعہ کو کون سے شہرکا موسم کیسا ہوگا؟

 20 سال سے شریف خاندان کے خلاف دشمن کا پراپیگنڈا ہو رہا ہے شہباز شریف اور نواز شریف ایک ہیں۔مریم نواز

20 سال سے شریف خاندان کے خلاف دشمن کا پراپیگنڈا ہو رہا ہے شہباز شریف اور نواز شریف ایک ہیں۔مریم نواز

کراچی سے ملتان جانے والی ریل گاڑی کو حادثہ پیش آگیا

کراچی سے ملتان جانے والی ریل گاڑی کو حادثہ پیش آگیا

چین سی پیک کر کام سے مطمئن نہیں ہے، حکومت نے اعتراف کر لیا

چین سی پیک کر کام سے مطمئن نہیں ہے، حکومت نے اعتراف کر لیا

 مریم نواز کی شریف خاندان میں اختلافات کی تردید

مریم نواز کی شریف خاندان میں اختلافات کی تردید

لاہور میں مارکیٹیں اب ہفتہ اور اتوار کو بند رہیں گی ، نوٹیفکیشن جاری

لاہور میں مارکیٹیں اب ہفتہ اور اتوار کو بند رہیں گی ، نوٹیفکیشن جاری

یا اللہ عوام پر اپنا خصوصی رحم و کرم فرمانا ، وزیر اعظم عمران خان نے مہنگائی کا بھی نوٹس لے لیا  

یا اللہ عوام پر اپنا خصوصی رحم و کرم فرمانا ، وزیر اعظم عمران خان نے مہنگائی کا بھی نوٹس لے لیا  

کمرتوڑ مہنگائی،پٹرول، آٹا ،بجلی چینی اور اشیائے ضرورت کی قیمتوں میں اضافہ۔۔ جے یو ائی نے احتجاج کا اعلان کردیا

کمرتوڑ مہنگائی،پٹرول، آٹا ،بجلی چینی اور اشیائے ضرورت کی قیمتوں میں اضافہ۔۔ جے یو ائی نے احتجاج کا اعلان کردیا

کراچی میں شدید گرمی کی لہر برقرار؛ تاریخ کی تیسری گرم ترین رات

کراچی میں شدید گرمی کی لہر برقرار؛ تاریخ کی تیسری گرم ترین رات

عمران خان جس چیز میں بھی ہاتھ ڈالے وہ سونا بن جاتی ہے، گھی، چینی، پٹرول کھاد کو ہی دیکھ لیں۔  نواز شریف

عمران خان جس چیز میں بھی ہاتھ ڈالے وہ سونا بن جاتی ہے، گھی، چینی، پٹرول کھاد کو ہی دیکھ لیں۔ نواز شریف

اسے کہتے ہیں اصل خوشخبری ، حکومت نے ملازمین کی تنخواہوں میں ایکساتھ کتنے فیصد اضافہ کر دیا ؟ سب جھوم اٹھے

اسے کہتے ہیں اصل خوشخبری ، حکومت نے ملازمین کی تنخواہوں میں ایکساتھ کتنے فیصد اضافہ کر دیا ؟ سب جھوم اٹھے

پاکستان میں پٹرول 94روپے فی لیٹر ہو گیا

پاکستان میں پٹرول 94روپے فی لیٹر ہو گیا

آرمی چیف سے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین کی ملاقات،باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

آرمی چیف سے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین کی ملاقات،باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال