12:24 pm
کراچی: بینکنگ کورٹ نے منی لانڈرنگ کیس راولپنڈی منتقل کر دیا

کراچی (نیو زڈیسک) بینکنگ کورٹ کراچی نے منی لانڈرنگ کیس راولپنڈی منتقل کرنے کی درخواست منظور کر لی۔ آصف زرداری اور فریال تالپور سمیت 19 ملزمان کی عبوری ضمانت بھی واپس کر دیں گئیں۔ بینکنگ کورٹ کراچی میں 35 ارب روپے سے زائد کے منی
لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے آصف زرداری، فریال تالپور، نمر مجید، ذوالقرنین مجید، علی مجید اور دیگر کی ضمانتیں بھی ختم کر دیں، سابق صدر آصف زرداری تاخیر سے عدالت میں پہنچے۔ آصف زرداری اور انکی ہمشیرہ کے وکیل نے فیصلے کو سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا۔سابق صدر کی آمد پر عدالتی احاطے میں سخت سکیورٹی انتظامات کئے گئے تھے، پی پی کارکنان اور رہنما سعیدغنی، سینٹر قیوم سومرو، راشد ربانی بھی عدالت پہنچے، فرالپ تالپور عدالت میں پیش نہیں ہوئیں۔ وکیل کی جانب سے طبعیت ناساز ہونے پر استثنی کی درخواست دائر کی گئی۔

تازہ ترین خبریں

اب ہر شہری اپنی گاڑی کا مالک بنے گا، پاکستان کی سستی ترین گاڑی متعارف کرا دی گئی

کرائے کے گھروں میں رہنے والے سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

آپ نے مجھ سے کیوں نہیں پوچھا؟ڈی جی آئی ایس آئی تقرری پر وزیراعظم نے آرمی چیف سے استفسار کیا تو انہوں نے کیا جواب دیا؟

نومبر میں حکومت ختم ہونےکی پیشنگوئی کے بعد پی ٹی آئی حکومت کو پہلا بڑا دھچکا لگ گیا،وزیراعظم کا انتہائی قریبی ساتھی مستعفی ہو گیا

پنجاب نے ٹھُکرا دیا اور سندھ نے اپنا لیا،ممتاز سرائیکی شاعر شاکر شجاع آبادی کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سندھ حکومت نے بڑی پیشکش کر دی

ملک بھر میں پٹرولیم کی شدید بحران۔۔ آئندہ چند دنوں میں کیا ہونےوالاہے؟ایسی خبر جو پاکستانیوں کے ہوش اڑا دے گی

فرانسیسی سفیر کو ملک سے نکالنے کا معاملہ،وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے بڑا اسٹینڈ لے لیا

اصل غصہ ہی ہمیں نیوزی لینڈ پر تھا، یہ انڈیا تو راستے میں آگیا" فواد چوہدری کا ایسا بیان کہ پاکستانیوں کے قہقہے رک نہیں رہے

طویل انتظار ختم ہوا، ن لیگی کارکنان تیاری پکڑ لیں ،سابق وزیراعظم کی واپسی کا اعلان کر دیا گیا

میں کسی کو چھوڑوں گی نہیں، ثانیہ عاشق نے خود سے منسوب ویڈیوز سے متعلق کیا فیصلہ کر لیا؟ ہلچل مچ گئی

نئے ڈ ی جی آئی ایس آئی کا فیصلہ انٹرویوز کے بعد ہوا۔۔۔وزیراعظم ہاؤس کا اعلامیہ

نادرا نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی، کونسی سروس بالکل مفت ملے گی؟بڑی پریشانی ختم ہو گئی

پنشن و دیگر مراعات کا موجودہ نظام ختم ، حکومت کا سرکاری ملازمین کیلئے پنشن کا نیا سسٹم لانے کا فیصلہ

نواز شریف سے لندن میں ملاقات کرنیوالی بااثر شخصیات کون نکلیں؟ن لیگ نے خود ہی تصدیق کر دی